پیارے دوستو، ابھی ایک ای میل پڑھنے پر پتہ چلا کہ پاکستان نے Revo نامی پہلی پاکستانی کار متعارف کرائی ہے۔ وزیرٍ اعظم جناب شوکت عزیز نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب پاکستان ٹیکسٹائل انڈسٹری سے انجینیئرنگ بالخصوص موٹر انجینیئرنگ کی طرف منتقل ہو رہا ہے تاکہ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے...