سارا بہن، میرے وہ طلباء و طالبات جن کی کہی ہوئی باتوں کا میں حوالہ دیتا ہوں، الحمدللہ میں اتنا ضرور جانتا ہوتا ہوں کہ ان کی بات کے قابلٍ اعتبار ہونے یا نہ ہونے کا کہ سکوں۔ اور میں نے اس بات کو تبھی آگے بڑھایا ہے جب میں نے یہ بات دو تین اور بندوں سے بھی کنفرم کرائی ہے۔ کل کو اللہ پاک کو میں نے...