شکریہ پاکستانی بھائی، اسی طرحکے کندہء ناتراش ہی ہماری بد قسمتی کا سبب بنتے ہیں۔ ہمارے دین کا چہرہ جو انٹرنیٹ پر پیش کیا جاتا ہے، انہی لوگوںکی سازشوں کے باعث اپنا وقار کھو دیتا ہے
اہلسنت یعنی بریلوی فرقے کے بارے میں کتاب تھی۔ کتاب کا نام تو یاد نہیں، لیکن یہ یاد ہے کہ وہ کتاب ایٹی اہلسنت یعنی اینٹی بریلویت ٹائپ کی تھی، یعنی جس میں اہلسنت یعنی بریلوی عقائد کے بارے میں لکھا گیا تھا