ارے نہیں یار۔ پتہ ہے کیا، ظفری بےچارے نے تو تین اور سیارے بھی شامل کرانے کا حکم دیا تھا، پر آئی اے یو والوں نے الٹا پلوٹو بھی نکال دیا۔ ویسے ناسا کہ رہی تھی کہ 10000 خلائی سائنس دانوں میں سے صرف 420 ارکان نے اس فیصلے پر دستخط کیے ہیں :wink:
پیارے بھائی ابھی تک ہماری لائبریری میں طب و صحت کی کتب کا زمرہ نہیں موجود۔ کیا آپ اسے وکی پر پوسٹ کر دیں گے؟ کیونکہ یہ لائبریری ایک عارضی مقام ہے کتب کا۔ اصل میں انہوں نے وکی پر ہی منتقل ہونا ہے۔ اگر طریقہ درکار ہوتو میں حاضر ہوں۔ کتاب کے کتنے صفحات ہیں؟