:?
جی، پر یہ جانور جانور پر منحصر ہے
صحیح۔۔۔یعنی آپ کسی حد تک محسوس کر لیتے ہیں : )
جی بالکل۔ کہیں تو تفصیل پی ایم کر دوں؟
قکککک اچھا ۔۔۔
شکریہ
منصور بھائی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔۔۔ انسان نفسیاتی اعتبار سے ہشت پہلو ہے ۔۔اس لیےکسی انسان کے بارے میں کوئی بھی بات حتمی نہیں کہی...