خوش آمدید جناب۔ بہت اچھا لگا آپ کا تعارف پڑھ کر
تو بھائی جی، سب سے پہلے تو اردو سپورٹ اور پھر اردو فانٹس کو انسٹال کریں۔ سارا مسئلہ حل ہو جائے گا
مزید رہنمائی کے لیے ہم حاضر ہیں
باجو، وہ خاتون پھر وہی رٹ لگا رہی ہے کہ
والیتسیمان نمیرو اے کائوتیسا
یعنی کہ آپ کا مطلوبہ نمبر کسی کے استعمال میں نہیں ہے۔ ابھی سونیرا کا کنکشن ٹرائی کرتا ہوں