نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    خشخاش اور انڈوں کا قیمہ۔

    یعنی آپ کو بھی میری بات سمجھ نہیں آئی، چلیں آپ اپنی نصیحت پر عمل کرکے دکھائیں ذرا شاباش :D
  2. قیصرانی

    خشخاش اور انڈوں کا قیمہ۔

    واہ جی واہ، بہت مزے کی بات کہی ہے۔ ہنسنا کب ہے؟
  3. قیصرانی

    خشخاش اور انڈوں کا قیمہ۔

    اتنی تو کُکنگ آتی ہے کہ ترکیب سے اندازہ لگا لیں‌ کہ چیز کیسی بننی ہے :)
  4. قیصرانی

    خشخاش اور انڈوں کا قیمہ۔

    بہت لذیذ
  5. قیصرانی

    نام بتائیں

    نیلوفر بختیار، وجہ شہرت بہت سی ہیں
  6. قیصرانی

    وٹامن نمکیات اور ہماری صحت۔

    جزاک اللہ حجاب صاحبہ، بہت عمدہ اور معلوماتی مضمون ہے
  7. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    میں چلا شاور لینے
  8. قیصرانی

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    نہیں، ابھی کچھ نہیں‌ کہنا، ابھی پاکستان سے واپسی پر ہی کچھ کہا جائے گا :)
  9. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    ابھی تو میں ادھر آگیا
  10. قیصرانی

    نوربصیرت

    جزاک اللہ جاوید بھائی
  11. قیصرانی

    دل کی اصلاح

    جزاک اللہ جاوید بھائی
  12. قیصرانی

    عربی صوتی کی بورڈ

    ابھی تو روانگی کی تیاری چل رہی ہے۔ انشاء‌اللہ واپسی پر ہی کچھ آزماؤں گا
  13. قیصرانی

    حقوقِ نسواں بل

    بل کا مسودہ تو نہیں معلوم، لیکن زنا کی نئی تعریف کہ لڑکی کا بالغ ہونا لازمی ہے اور زنا بالرضا کو حدود سے نکالنا ہی سب سے زیادہ متنازعہ سمجھے جا رہے ہیں (یہ ایک بلاگ کی تحریر پر پڑھا تھا)
  14. قیصرانی

    تم لاکھوں میں ایک

    تِل
  15. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    بیوی شوہر حضرات کی نظر میں بیوی کی خوبیاں (کوئی سے تین)
  16. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    زکریا بھائی کا انٹرویو بہت مزے کا ہے۔ اسی پلیز جاری رکھیں
  17. قیصرانی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    یہ کیا بات ہوئی جی؟
  18. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    میری بھی حاضری
  19. قیصرانی

    کیا شادی ضروری ہے؟

    میرا خیال ہے کہ زکریا بھائی کے سوالات کے جواب تک ہم چپ کر جاتے ہیں
Top