ایک تو آپ کی خاطر ٹرانزٹ لے کر باہر آیا۔ پھر آپ کو فون کیا اور ساتھ ساتھ ایک گھنٹہ جواب کا انتظار کرتا رہا، پھر سوچا کہ
غضب کیا جو تیرے وعدے پر اعتبار کیا
اور پھر باجی کو کال کرنے کی بجائے انڈر گراؤنڈ پکڑی اور پہلے ایکٹن ٹاؤن اور پھر وہاںسے واپس ایلپرٹن پہنچا اور وہاں سے واکنگ ڈسٹینس ہے...