:shock: یعنی میرے ایج فیلو ہیں؟ اب زیادہ نہیںبولنا ورنہ سب کہیں گے پرانے پرانے :D
یہ مانا میری جاں
محبت سزا ہے
مزہ اس میں اتنا
مگر کس لیے ہے
سونو نگم
س
دوستو، کل سے میں پکا پکا جا رہا ہوں، 10 اکتوبر تک کے لیے (اگر درمیان میں آتا جاتا رہا تو ناراض نہیں ہونا)۔ کہیں تو الگ سے درخواست دے دوں؟ یا پھر اسی کو کافی سمجھیں؟