نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد چھوٹے حکیم صاحب کی تشریف آوری

    ماشاء اللہ۔ بہت بہت مبارکباد ہو حکیم بھائی۔ اللہ پاک چھوٹے حکیم صاحب کے نصیب اچھے فرمائیں اور آپ کے لیے سکون اور دل کی ٹھنڈک کا سبب بنائیں
  2. قیصرانی

    ایرانی صدر ’یہود مخالف‘ نہیں ہیں

    یہ بات کچھ سمجھ نہیں آئی، پر خیر، کیا کہ سکتے ہیں
  3. قیصرانی

    امریکہ نے حملے کی دھمکی دی تھی: مشرف

    بلا تبصرہ
  4. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    ابھی سفر چل رہا ہے، لندن ہیتھرو ائیر پورٹ سے یہ لکھ رہا ہوں، بدلہ جلدی اور مناسب ہوگا۔ باجو کا نمبر کام ہی کر رہا تھا :(
  5. قیصرانی

    ناول: تکمیل شدہ عنوانات

    1۔ عشق کا قاف 2۔ فردوسِ بریں از مولانا عبدالحلیم شرر
  6. قیصرانی

    تم لاکھوں میں ایک

    میں سمجھا کہ کم سے کم الفاظ میں ت اور ل لکھنا ہے :(
  7. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    راجہ صاحب اس دھاگے پر آپ کا انتظار جاری ہے
  8. قیصرانی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    فریب بھائی بتا رہے تھے کہ وہ تو رمضان گزار کر ہی آئیں‌گے
  9. قیصرانی

    نوربصیرت

    جزاک اللہ جاوید بھائی
  10. قیصرانی

    دل کی اصلاح

    جزاک اللہ جاوید بھائی
  11. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    یاد آگیا یاد آگیا مجھے تیرنا آتا ہے، راجہ بھیا، آپ ایک دوست کو بچائیں، دوسرے کو میں بچا لیتا ہوں
  12. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    میری حاضری لگا کر 20 دن کی جزوی غیر حاضری قبول کریں
  13. قیصرانی

    کیا شادی ضروری ہے؟

    راجہ صاحب، بات چل نکلی ہے تو اب اسے آرام سے پڑھیں اور سمجھیں، کیونکہ ہر بات وہ نہیں‌ ہوتی جو دکھائی دیتی ہے :) (یہ میرا مشور ہے، ناراض مت ہونا)
  14. قیصرانی

    ضرب الامثال

    یہ منہ اور مسور کی دال شکریہ راجہ صاحب
  15. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    باجو، کل تو میں آپ کے انگلینڈ میں ہی ہوں گا۔ کل رات سے پرسوں صبح‌تک
  16. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    تارے بلندی کی طرف گامزن ہیں۔ ماشاء‌اللہ
  17. قیصرانی

    ترجمہ مطلوب ہے

    اوور فلو کو کو صرف تجاوز کر دیں تو؟ میں کل سے بے قاعدہ حاضری دوں گا اس کے لیے پیشگی معذرت :oops:
  18. قیصرانی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    میرا خیال ہے کہ میرے آف لائن ہونے کی منتظر ہیں‌ :D
  19. قیصرانی

    ضرب الامثال

    کریلا اور نیم چڑھا
Top