شمشاد بھائی، مجھے کچھ دن پہلے ایک ای میل ملی تھی کہ اگر آپ کی طرف کوئی ویب سائٹ بلاک ہو رہی ہو، تو آپ اس پتے پر ایک ای میل روانہ کریں، باڈی میں کچھ نہ لکھیں، عنوان میں مطلوبہ یو آر ایل، جیسے اس دھاگے کا یو آر ایل ہو لکھیں، اور بھیج دیں۔ جواب میں آپ کو سارا کا سارا ویب پیج ای میل ہو کر مل جائے...