نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تعارف منصور حلاج

    اللہ پاک آپ کا آپریشن آسان اور بعافیت تکمیل تک پہنچائیں
  2. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    پندرہ کون سا پرندہ ایسا ہے جس کے نام کو الٹ کر پڑھیں تو بھی وہی نام رہتا ہے؟
  3. قیصرانی

    تعارف منصور حلاج

    ارے نہیں جناب، آپ بے فکر رہیں۔ یہاں‌ ہلکی پھلکی چھیڑ چھاڑ‌ چلتی رہتی ہے۔ اگر آپ کو برا لگا تو ہماری طرف سے معذرت۔ آئیندہ آپ سے مذاق یا چھیڑ چھاڑ نہیں ہوگی۔ آپ بے فکر ہو کر محفل میں حصہ لیں
  4. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    فی الحال تو میں‌ ہی، دیکھیں جاوید بھائی کب تشریف لاتے ہیں
  5. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    ابھی تو میں بھی سونے چلا کہ آج صبح جلدی اٹھا تھا تو نیند بہت آرہی ہے :(
  6. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    تو پھر ورلڈ بینک میں نوکری کر لیں بالوں کی خشکی دور کرنے کا کوئی آسان سا حل؟
  7. قیصرانی

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    شاید گھر کے کام کرنے گئی ہوں گی
  8. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    ویسے کیا پتہ وہ میرے والا پی سی نہ لیں اس لیے تبادلے کا کہا
  9. قیصرانی

    دل کی اصلاح

    جزاک اللہ جاوید بھائی :)
  10. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    ابھی پھر شمشاد بھائی
  11. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    فوج کو جائن کر لیں :lol: کیا اڑتی چڑیا کے پر گننا ضروری ہے؟ کیونکہ وہ دو ہی تو ہوتے ہیں
  12. قیصرانی

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    باجو کہاں چلی گئیں؟
  13. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    میرے پاس دو بہت اچھے پی سیز ہیں، اگر وہ تبادلہ چاہیں تو یہ بھی ممکن ہے :)
  14. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    چار سدہ صوبہ سرحد میں ہے
  15. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    فی الحال تو میں ہی آگیا۔ ابھی شاید نبیل بھائی
  16. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    میں‌ بھی کھانا کھا کر اور ٹومب رائیڈر پوری کرکے واپس آ تو گیا، لیکن ابھی کچھ دیر رک کر کتاب کو سکین کرنے جاؤں گا
  17. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    شکریہ پاکستانی بھائی، ابھی میں‌چلا کہ رات کا کھانا کھانے کا وقت ہو گیا ہے :) تو پھر ملتے ہیں‌بریک کے بعد :wink:
  18. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    ضبط اتنی جلدی ضبط کا دامن ہاتھ سے چھوٹ گیا :( جناب بالکل ملیں گی، لیکن ابھی اس کا ذکر مت کریں‌ :D
Top