نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ابن صفی

    بہت بہت شکریہ باس صاحبہ۔ تو پھر آپ کو کچھ صفحات بھیج دوں؟
  2. قیصرانی

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    اللہ پاک آپریشن کو بخیروخوبی مکمل کرائیں
  3. قیصرانی

    ابن صفی

    میں ابھی تک یہی سمجھ رہا تھا کہ شاید میں اکیلا ہی ہوں، اس لیے آپ کا ساتھ دینا بہت اچھا لگا کہ اب کام زیادہ تیزی سے بڑھے گا (انشاء اللہ)
  4. قیصرانی

    ابن صفی

    یعنی کہ آپ بھی :D بہت بہت شکریہ :)
  5. قیصرانی

    ترجمہ مطلوب ہے

    ماڈیول تو پروگرام کا ایک ایسا حصہ ہوتا ہے جو خود سے کوئی کام کرتا ہے اور اس کی ان پٹ اور آؤٹ پٹ دونوں‌ہی اصل پروگرام میں منتقل ہوتی ہیں شاکر برادران کی بات بالکل بجا ہے :)
  6. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    :( شکریہ باجو ابھی جیہ کا بھی اگر پتہ چل جائے تو
  7. قیصرانی

    پی ڈی ایف میکر

    جناب بہت شکریہ۔ یہ رہی رسید۔ میں ابھی اس کو انسٹال کر رہا ہوں‌ :D
  8. قیصرانی

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    :music: میں ایڈریس ذپ کر رہا ہوں
  9. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    اگر باس صاحبہ آجائیں تو کتنا اچھا رہے گا :)
  10. قیصرانی

    پی ڈی ایف میکر

    بہت شکریہ جناب :)
  11. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    اللہ خیر کریں۔ ابھی کل یا پرسوں ایک بار میں نے جیہ کو چند منٹوں کے لیے لاگ ان دیکھا تھا یا کم از کم ایسا لگا ضرور تھا
  12. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    میں‌ پھر چلا کہ پہلی کتاب کی تھوڑی سی سکیننگ بچ گئی ہے
  13. قیصرانی

    پی ڈی ایف میکر

    بہت شکریہ۔ میں اس کا منتظر ہوں تلمیذ صاحب والا پروگرام میں نے ٹرائی کیا ہے۔ لیکن اس کا ٹرائل ورژن ملا ہے اور وہ فائلز کو ایڈ کرکے کنورٹ کرنے پر ایرر دے دیتا ہے اور وجہ وغیرہ بھی نہیں بتاتا :( ایرر کوڈ 1 دیتا ہے
  14. قیصرانی

    پی ڈی ایف میکر

    بہت بہت معذرت، لیکن اسے سہو کی بورڈ سمجھ کر درگذر کر دیں۔ میں آپ کے مقام سے ناواقف نہیں، لیکن کم بخت کی بورڈ :(
  15. قیصرانی

    پی ڈی ایف میکر

    شکریہ تلمیذ صاحب :)‌ میں اس کو بھی ٹرائی کر رہا ہوں۔ اور ساتھ ہی پھر فیڈ بیک بھی دیتا ہوں
  16. قیصرانی

    پی ڈی ایف میکر

    بالکل جناب۔ انشاء اللہ کسی نہ کسی حد تک تو کام کرے گی ہی۔ اسے اگر ہو سکے تو www.rapidshare.de پر اپ لوڈ کرکے مجھے اس کا لنک دے دیں۔ اگر 5 ایم بی سے چھوٹی ہے تو پھر ای میل کر دیں
  17. قیصرانی

    ابن صفی

    زندہ باد سارہ خان۔ آپ نے بہت بڑی ٹینشن سر سے اتار دی۔ آپ کا بہت بہت شکریہ :) ابھی فائلز بھیج دوں؟
  18. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    میں تھوڑا سا ای میل چیک کرنے نکل گیا تھا۔ ابھی تو شکریہ کہ آپ نے بلایا۔ ابھی حجاب صاحبہ اگر آجائیں
  19. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    وعلیکم السلام آپی۔ ابھی شاید سارہ خان
Top