نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    کوئی بات نہیں
  2. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    ابھی شاید ماوراء بی بی :D
  3. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    تو جب حاضر ہو گئی ہیں تو حاضری بھی لگ گئی
  4. قیصرانی

    ہیکنگ کیا ہوتی ہے کیسے ہوتی ہے

    یقین کریں‌کہ اگر میں نے وی بی ڈاٹ نیٹ پڑھی ہوتی تو لازمی میں آپ کو مایوس نہ کرتا :( لیکن بات وہی کہ گنجی کیا نہائے گی کیا نچوڑے گی :(
  5. قیصرانی

    وی بی ڈاٹ نیٹ سیکھنا ہے مجھے

    وعلیکم السلام۔ اتنا بھی غصہ مت کریں۔ پچھلی بات محب نے لنکس دیے تھے ای بکس کے۔ کہیں تو وہ دوبارہ لکھ دیں‌گے
  6. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    آپ کی حاضری بھی لگ گئی :)
  7. قیصرانی

    ابن صفی

    بالکل درست کہا۔ یہی تو فائدہ ہوتا ہے اگر باس صاحبان کسی کام میں دلچسپی لیں تو کتنا اچھا لگے گا :)
  8. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    جی آپ کی حاضری ہو گئی، استانی جی کی بھی ہو گئی اور شمشاد بھائی کی بھی
  9. قیصرانی

    دل کی اصلاح

    جزاک اللہ۔ اور یہ بہت اچھا نکتہ ہے کہ ہم صبح کو اتنی کسملندی کیوں‌محسوس کرتے ہیں :(
  10. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    باس صاحبہ
  11. قیصرانی

    ابن صفی

    ابھی روانہ کر دیتا ہوں۔ ملنے پر رسید جاری کیجیئے گا
  12. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    دورہ مکمل طور پر کامیاب رہا۔ ثبوت میرا خالی بٹوہ ہے :lol:
  13. قیصرانی

    ذہانت آزمایئے

    لیکن نبوت تو وہ چیز ہے جو صرف اللہ تعالٰی ہی دے سکتے ہیں نہ کہ انسان
  14. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    آج کس کس کی حاضری لگانی ہے؟
  15. قیصرانی

    ہیکنگ کیا ہوتی ہے کیسے ہوتی ہے

    پاکستان میں‌ڈی ایس ایل بہت مہنگی ہے اور پر گیگا بائٹ ڈاؤن لوڈ پر 1200 روپے دینے پڑتے ہیں۔ حالانکہ یہی چیز یہاں یعنی فن لینڈ میں کوئی 2400 روپے میں ملتی ہے اور ان لیمیٹیڈ ڈاؤن لوڈ۔ میں ماہانہ کوئی 100 گیگا بائٹس سے زیادہ ہی ڈاؤن لوڈ کرتا ہوں اور کوئی اضافی چارجز نہیں ہیں
  16. قیصرانی

    پی ڈی ایف میکر

    آپ نے درست کہا۔ دوسرا یہ فیکٹری والا پروگرام صفحات کو لینڈ سکیپ میں‌شامل نہیں‌کر رہا۔ بہر حال کوشش جاری ہے اور تمام پروگرام کو چیک کر رہا ہوں۔ دیکھیں کون سا پروگرام پوری مدد کرتا ہے :)
  17. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    شاید جیہ
  18. قیصرانی

    ابن صفی

    ابن صفی کی کتب کو برقانے کا سب سے بڑا فائدہ یہی ہے کہ ہمیں ان کتب کے بہت سارے قاری ایسے ملیں گے جو اس لائبریری کے کام کو آگے بڑھانے میں‌ ہمارا ساتھ دیں گے۔ کیا خیال ہے؟
  19. قیصرانی

    ابن صفی

    بالکل درست کہا مہوش بہن
Top