سب سے پہلے تو زکریا بھائی سے میں درخواست کروں گا کہ فیضان الحسن کے سوال اور میرے اس جواب کو مناسب زمرے میں منتقل کر دیں
وعلیکم السلام فیضان الحسن، پہلی بات، سیریل پورٹ میں ڈیٹا ایک وقت میں ایک بٹ کی شکل میں منتقل ہوتا ہے۔ یعنی سیریل پورٹ سب سے سلو پورٹ ہوتی ہے
سیریل پورٹ کی مدد سے ہم لوگ...