نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    جملہ 1.0.11 کے اردو ترجمہ سے استفادہ

    ہمت مرداں مدد خدا اٹھ باندھ کمر ڈرتا ہے کیا دیکھ پھر خدا کرتا ہے کیا وغیرہ وغیرہ ویسے نبیل بھائی کی اس سلسلے میں کنٹری بیوشن بہت اعلٰی ہے، ماشاء اللہ۔ ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں
  2. قیصرانی

    چڑیا سے دل والی

    بس یار، میرا ایک پیارا سا بھائی محب لاپتہ تھا، ابھی وہ مل گیا ہے ناں، تو میری شکریہ اور معذرت کی تھیلیاں‌ اسی کے پاس تھیں۔ ابھی سب ٹھیک ہو گیا ہے :lol:
  3. قیصرانی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    شکریہ دوستو، اب اگلی قسط، ظفری کا کوئی اتہ پتہ؟
  4. قیصرانی

    آپ کی تصویر

    آپ کا بہت بہت ××××× باجو، ××××× یعنی شکریہ :lol:
  5. قیصرانی

    آپ کی تصویر

    بس یہی اندازہ لگا لیں کہ اگر بندہ چھ فٹ تین انچ کا ہو تو شرٹ کا کیا ہوگا۔ ویسے آپ کی ذہانت کی داد دینی پڑتی ہے کہ بوجھ گئیں‌کہ یہ شرٹ میں نے اسی لیے باہر نکالی ہوئی تھی کہ آپ کو اندازہ ہو جائے میری شرٹ کے سائز کا :D
  6. قیصرانی

    چڑیا سے دل والی

    اب کتنی بار اور سوری بولوں؟ :cry: :lol:
  7. قیصرانی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    رضوان بھائی، فرزوق بھائی، سارا اور سیمل کے بارے میں کسی کو کوئی معلومات ہوں؟
  8. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    اللہ خیر کرے، کہیں ان کی ہسپتالی ہمسائی انڈین لڑکی نے تو کوئی مووی وغیرہ نہیں کھلوا دی :D
  9. قیصرانی

    شادی دفتر

    جائیں میں‌ نئیں بولدا (باجو ہی کے انداز میں) :D
  10. قیصرانی

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    جی پوچھیں :lol:
  11. قیصرانی

    شادی دفتر

    شکریہ دوست بھائی
  12. قیصرانی

    اردو محفل کی ایک سالہ سرگزشت تحریر

    ایڈمنز کا تو پتہ نہیں، لیکن میں اس بات کے حق میں ہوں۔ بسم اللہ کریں۔ اگر میری مدد درکار ہے تو فرمائیں
  13. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    بے چارے توقیر :D
  14. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    آپ تو سیدھے سیدھے 302 یعنی قتل پر پہنچ گئے :D
  15. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    ابھی تو قیصرانی، اب پتہ نہیں کون آئے گا شاید ضبط ہی آجائیں
  16. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    بھائی جی، سکول میں آپ پڑھ رہے ہیں۔ سکول کرپٹ تو ظاہر ہے کہ اس میں موجود ہر چیز ہی کرپٹ کہلائے گی ناں۔ لیکن میں زیادہ بات نہیں کرنا چاہتا مبادا کہ آپ ناراض‌ہو جائیں
  17. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    مان میرا احسان ارے نادان کہ میں نے تجھ سے کیا ہے پیار ف
  18. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    میرے بھی چند ہی دن ہیں، اس کے بعد تو پھر میں نے بزی ہو جانا ہے ابھی پھر ضبط
  19. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    ایسا نہ ہوتا تو آپ بھلا کیسے داخلہ لیتے جناب :D
  20. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    سکول تو ایک عمارت ہوتی ہے۔ وہ کیسے کرپٹ ہو سکتی ہے۔ البتہ افراد کرپٹ ہو سکتے ہیں۔ کیا خیال ہے؟
Top