نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    بات تو درست ہے، لیکن ان کی بہت بزی روٹین ہوتی ہے، یہ نہ ہو کہ میں کل کروں تو پتہ چلے کہ وہ ریڈیو شو میں بزی ہیں۔ رات کے وقت کر لوں گا :)
  2. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    بالکل جناب۔ حاضری تو ہو گئی، پر جانا نہ جانا آپ کی مرضی
  3. قیصرانی

    لاہور-2004

    یہ درست ہے۔ آئیندہ فوٹو بکٹ کی مدد سے ہی تصاویر اپ لوڈ کریں گے
  4. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    جیہ موجود ہیں، دیکھیں اگر وہ آجائیں تو
  5. قیصرانی

    آپ کی تصویر

    نہیں، تمپرے (Tampere) گیا تھا تو وہاں ایک دوست کی والدہ سے ملنا تھا، تو ان کا دفتر Vapriikki میوزیم میں ہے۔ یہ اس کے سامنے کی تصویر ہے۔ ایک طرف یہاں‌کی مقامی عدالت کا بھی دفتر جو کیمرہ کے بالکل پیچھے بائیں طرف ہے
  6. قیصرانی

    خوفناک عمارت۔۔ تبصرے اور تجاویز

    [s:124daa2e30]علی پور کا ایلی تو چل رہی ہے[/s:124daa2e30]
  7. قیصرانی

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    لگتا ہے کہ باجو کا نہیں، بلکہ ڈاکٹر کا آپریشن تھا کہ باجو اتنی فارم میں ہیں :D
  8. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    ابھی افطاری سے فارغ ہوا ہوں، تھوڑی دیر تو ٹھہروں گا ہی
  9. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    میں چلا کہ پکوڑے بنانے ہیں اور چٹنی بھی :(
  10. قیصرانی

    خوفناک عمارت۔۔ تبصرے اور تجاویز

    شکریہ ماوراء، یہ لائبریری میں شروع ہو چکی ہے۔ اگر ہاتھ بٹانا چاہیں تو فرمائیں
  11. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    بالکل فرمائیں۔ میری طرف تو ابھی اڑھائی گھنٹے رہتے ہیں
  12. قیصرانی

    آپ کی تصویر

    بہت عمدہ دوست بھائی، چھا گئے ہیں
  13. قیصرانی

    میرا وال پیپر

    ل و ل، بہت عمدہ۔ ڈراؤنی سی سڑک بھی موجود ہے، کسی وقت دکھاؤں گا وہ بھی :)
  14. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    اب تو گزرا کر لیتےہیں، آئیندہ یہ غلطی نہ ہو :lol:
  15. قیصرانی

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    اوہو باجو، Don't tell me کہ آپ کا انستھیزیا اپنا کام نہیں کر سکا‌:(
  16. قیصرانی

    میرا وال پیپر

    شکریہ دوست بھائی
  17. قیصرانی

    میرا وال پیپر

    ارے نہیں، یہ تو اتنا پرسکون علاقہ ہے کہ یہاں ہر فلیٹ کی آدھی دیوار شیشے کی ہوتی ہے، اور کبھی کوئی نقصان نہیں ہوا کسی کا۔ اور خطرہ تو انسانوں سے ہوتا ہے۔ خالی جنگل کس لیے خطرناک؟ یہاں فلیٹ لینے کی وجہ بھی یہی تھی کہ یہاں بندہ قدرتی ماحول میں رہتا ہے :)
  18. قیصرانی

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    چلیں شکر ہے کہ باجو اب کافی بہتر ہیں
  19. قیصرانی

    میرا وال پیپر

    وعلیکم السلام۔ میں ای میل کر دیتا ہوں
  20. قیصرانی

    میرا وال پیپر

    اختتام
Top