۵
ایک بج گیا تھا۔۔۔ فیاض عمران کو اس کی کوٹھی کے قریب اتار کر چلا گیا پائیں باغ کا دروازہ بند ہو کچا تھا۔ عمران پھاٹک ہلانے لگا۔۔۔ اونگھتے ہوئے چوکیدار نے ہانک لگائی۔
پیارے چوکیدار۔۔۔ میں ہوں تمہارا خادم علی عمران ایم۔ ایس۔ سی، پی۔ ایچ۔ ڈی لندن۔
کون چھوٹے سرکار۔ چوکیدار پھاٹک کے قریب آکر...