شکریہ دوست بھائی، لیکن جملہ دوستوں بلکہ اساتذہ کی رائے اس کے خلاف ہے۔ امید ہے کہ آپ محسوس نہیںکریں گے
بہت شکریہ استاد محترم۔ لیکن دونوں میں فرق کیا ہوا؟ اگر لکھیں
بڑبڑاتا ہوا
یا پھر
بڑبڑاتے ہوئے
بہت شکریہ باس صاحبہ۔ یہ بات بالکل درست ہے کہ اگر ہر کتاب کو اس کے اوریجنل ایڈیشن کی...