اس لنک پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی چند ایک وڈیوز موجود ہیں۔ دیکھیں اور اسی طرح کی کوئی اور وڈیوز جو ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سے متعلق ہوں، ان کے لنکس براہ کرم ادھر لکھ دیں
لنک یہ ہے
پہلے محفل پر جب کوئی آن لائن نہ ہوتا تھا تو امید ہوتی تھی کہ اب شمشاد بھائی ہی آئیں گے۔ اب وہ بزی ہیں تو آپ اور میں ہی ایسے ہیں جو سارا دن ادھر موجود ہوتے ہیں
ابھی پھر دوست بھائی