نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    نوربصیرت

    بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی یعنی یہ بات بالکل درست ہے کہ اگر ہم ہی اپنا معاشرہ سدھارنا چاہیں تو کون روک سکتا ہے۔ پر کیتھوں؟ :(
  2. قیصرانی

    دل کی اصلاح

    جاوید بھائی یہ صحیح بخاری کا واقعہ ہے ناں، نہ کہ کوئی حدیث؟ اگر یہ کوئی حدیث ہے تو مجھے سمجھ نہیں‌ آسکی اور اگر حدیث نہیں ہے تو پھر یہ صحیح بخاری میں کیسے؟ براہ کرم ذرا وضاحت کیجئے گا
  3. قیصرانی

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    بہت خوب دوست بھائی، اب امید ہے کہ باس صاحبہ کا ایک بم آپ کی طرف بھی پہنچنے والا ہوگا :)
  4. قیصرانی

    ٹورانٹو ٹیرر

    بہت خوب، اچھی خبر ہے۔ ایک تکلیف کریں گے، اکثر دوستوں کو مول وغیرہ جیسی اصطلاحات کا پتہ نہیں‌ہے۔ اس کی وضاحت کرتے جائیں تو۔۔۔ دوسرا اردو وکی پیڈیا پر کینیڈا والا مضمون دیکھ لیں، اور بتادیں اگر کوئی کمی بیشی کرنی ہے تو
  5. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    میں بھی عنقریب سونے کے لیے جانے والا ہوں ابھی پھر نیند کو ہی بلا لوں :D شاید شمشاد بھائی
  6. قیصرانی

    ہوم ڈیلیوری سروس

    اگر آپ کا موڈ اچھا ہے تو پوچھ رہا ہوں، ورنہ بتا رہا ہوں :lol:
  7. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    پاکستانی بھائی، تشریف لے ہی آئیں :D
  8. قیصرانی

    ہوم ڈیلیوری سروس

    شکریہ باجو، آپ کتنی اچھی ہیں :D
  9. قیصرانی

    ہوم ڈیلیوری سروس

    ارے نہیں‌باجو، میں تو مذاق کر رہا تھا۔ میری بے چاری رے بین کی عینک :cry:
  10. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    خاتم طائی کی بیٹی آئیں شاید :wink:
  11. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    اب سمجھا۔ ورنہ تو بہت الجھن ہو رہی تھی :) شکریہ
  12. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    واقعی، تکے والی بات بجا کہی ابھی پھر باجو
  13. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    حیرت ہے۔ ہم لوگ تو ہمیشہ یہ سنتے آئے ہیں‌ کہ شب قدر تو رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں‌ میں‌ پوشیدہ ہے بہرحال شکریہ برائے معلومات
  14. قیصرانی

    مبارکباد عید مبارک

    ان کارڈز کی کچھ تفصیل، کیا یہ فلیش والے ہیں یا تصاویری؟
  15. قیصرانی

    ہوم ڈیلیوری سروس

    اس لیے تو اطمینان ہے کہ تحفہ دے کر بھی اپنے ہی پاس رہے گی
  16. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    آپ لوگوں‌کا شب قدر کا کتنی آسانی سے پتہ چل رہا ہے دوسری طرف بڑے بڑے بزرگان اس کی حسرت لیے چلے گئے :shock:
  17. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    اب کس کو بلاؤں کہ میدان ہی خالی ہے :cry:
  18. قیصرانی

    مبارکباد عید مبارک

    حاتم طائی کی بیٹی :D
  19. قیصرانی

    تاسف بڑے بھیا ‘

    انشاء اللہ اللہ پاک آپ کو جلد سے جلد شفائے کاملہ عطا فرمائیں گے
  20. قیصرانی

    تاسف بڑے بھیا ‘

    جی باجو، تفسیر بھیا کی ای میل ملی تھی کہ وہ واقعی بیمار تھے۔ لیکن الحمدللہ ابھی کافی بہتر ہیں
Top