نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ایڈمن حضرات سے سوال

    ذیل میں‌ میں‌ 5 تصاویر دے رہا ہوں۔ اس میں‌ موجود باکس کو دیکھیں، اس میں آپ کو پروفائل اور رجسٹریشن کی معلومات والے کالم ایک دوسرے پر اوور رائٹ دکھائی دیں گے۔ جب میں پروفائل کے کالم میں موجود لنکس پر ماؤس کو حرکت دیتا ہوں تو وہ رجسٹریشن والا کالم بائیں طرف حرکت کرتا ہے۔ اسی طرح حرکت کرتے کرتے یہ...
  2. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    بہت خوب استاد محترم۔ جیم خطوط :D
  3. قیصرانی

    میری شاعری پڑھ کر اپنی آرا سے نوازیں

    بہت خوب طاہر ایسا کریں کہ تبصرے اور تجاویز کے لئے الگ سے دھاگہ کھول لیں اور شاعری کا الگ سے۔ اس طرح‌کلام اور تبصرے مکس اپ نہیں‌ ہوں‌گے اور پڑھنے والے دوستوں کے لئے تسلسل برقرار رہے گا
  4. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    جی ضبط۔ اب پھر آپ ہی کہ کسی اور کی توقع نہیں‌ ہے :D
  5. قیصرانی

    محب علوی

    اس بار ‘بھی‘ میں‌ تمہارے ساتھ ہوں
  6. قیصرانی

    مشورہ درکار ہے۔۔۔۔۔

    اوپن کا ذرا یہ والا لنک چیک کریں۔ اس میں‌ آپ دیکھیں گے کہ ان کی اپنی کتب دیگر یونیورسٹیز کی کتب سے کیسے فرق ہیں۔ اور یہ کتنے اچھے انداز سے آپ کی رہنمائی کرتی ہیں http://www.aiou.edu.pk/PakistaniLanguages/Index.asp
  7. قیصرانی

    مشورہ درکار ہے۔۔۔۔۔

    میں خود اوپن یونیورسٹی میں کمپیوٹر سائنسز کا طالبعلم رہا ہوں۔ سیکنڈ سمسٹر کے دوران پنجاب یونیورسٹی اور بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے کچھ ماسٹرز کے طالبعلم اور طالبات مجھ سے پڑھنے ڈیرہ غازی خان آتے رہے ہیں اوپن کی ڈگری کو اسی طرح قانونی حیثیت حاصل ہے جیسے دوسری یونیورسٹیز کو۔ اس میں فزکس اور...
  8. قیصرانی

    اسباقٍ فٍننش

    سٹوڈنٹس کا انتظار ہے
  9. قیصرانی

    انسانی شخصیت پر پھولوں کے اثرات۔

    رات کی رانی، موتیا، چنبیلی اور کنول
  10. قیصرانی

    شجرہ نسب

    میں نے کوشش کی تھی، جس کاغذ پر ابو کا شجرہ تھا، وہ کوئی تیس فٹ لمبا تھا۔ وہ بھی قیصر خان تک۔۔۔ پھر اس میں قیصر خان کی تمام اولادوں کا تذکرہ موجود تھا :( بس اتنی تفاصیل دیکھ کر پھر ہمت نہیں‌ ہوئی
  11. قیصرانی

    اس فورم کا مقصد

    وہی لنکس جو زکریا بھائی نے دیے تھے۔ کچن کارنر میں میں نے چند ایک تراکیب بھی لکھی تھیں
  12. قیصرانی

    سفرنامہ برائے قیصرانی: تبصرہ و تجاویز

    بری بات۔۔۔ ضروری نوٹ دیکھ لیا ہوتا۔۔۔ ویسے ابھی تک کی داستان جہاز پر سوار ہونے سے قبل تک کی تھی۔ اس لیے اگلی قسط کا انتظار فرمائیں :D
  13. قیصرانی

    مبارکباد سارہ خان کی ترقی

    یہ میری مٹھائی نے کہا ہے :D
  14. قیصرانی

    ایڈمن ہونا

    بہت خوب دوست بھائی المعروف ماسی پھاتاں یہ بہت عمدہ فقرہ لگا اور یہ بھی
  15. قیصرانی

    مبارکباد عید مبارک

    ہیں؟؟؟؟؟ (آپی کی انداز میں) یہ تو خفیہ نہیں‌ ہوتی؟
  16. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    جی استاد محترم، آپ کی حاضری اور حاضریاں لگا دی گئی ہیں۔ بے فکر ہو کر اپنا سفر جاری رکھیئے اور ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ رہیں گی۔ اللہ پاک آپ کے سفر کو خوشگوار بنائیں
  17. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    دوست بھائی اور ضبط، آپ دونوں‌کی حاضری لگ گئی ہے۔ دوست بھائی کی حاضری سے یہ ثابت ہوا کہ رمضان میں‌ قید کیے جانے والی بات ان پر فٹ نہیں‌ آتی :D
  18. قیصرانی

    بریکنگ نیوز !

    بہت خوب باس صاحبہ :D
Top