بھائی جی، بہت سست بندہ ہوں۔ اگر اسی طرح آپ نے اصرار جاری رکھا تو انشاء اللہ بہت جلد شروع ہوجائے گی
ویسے جب تک آپ مندرجہ ذیل سائٹ سے انگریزی اور فننش الفاظ کو دیکھنے کی کوشش کرتے رہیں۔ اس زبان میں ذخیرہ الفاظ کی بہت زیادہ ضرورت پڑے گی
فننش سے انگلش اور انگلش سے فننش ڈکشنری