نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    بہت عمدہ تراکیب ہیں۔ خیالی پلاؤ کی ترکیب تو ذرا عنایت فرمائیں جناب اور رینبو رائس کے لئے ایڈوانس بکنگ :D
  2. قیصرانی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    تو ترکیب ہی عنایت کردیں جناب باس صاحبہ
  3. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    ایک نئے ساتھی باغ بھی موجود ہیں
  4. قیصرانی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    آلو بھرے پراٹھے ابھی تک نہیں‌ بنانا سیکھے اور نہ ہی شامی کباب :(
  5. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    اب باس صاحبہ
  6. قیصرانی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    ماشاء اللہ۔ مجھے ڈر ہے کہ آپ لوگوں‌کو میری ہی نظر نہ لگ جائے (مذاق) :D
  7. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    آگیا جناب اب پھر سارہ خان
  8. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    وعلیکم السلام :) اب پھر ضبط
  9. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    جی، وہی تو کر رہا ہوں‌
  10. قیصرانی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    زبردست، فرائیڈ بھنڈی :P
  11. قیصرانی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    :D :lol:
  12. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    وعلیکم السلام جناب۔ میں‌بالکل ٹھیک۔ الحمدللہ۔ آپ کیسے ہیں؟ شکریہ ضبط اب نوید ملک :)
  13. قیصرانی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    وعلیکم السلام۔ مٹن چانپیں، بہت عمدہ بھائی :D
  14. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    یہی تو سب سے عمدہ بات ہے کہ لوگ شاید اچھی بات سننے دیر تک محفل پر رکے رہیں
  15. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    شکریہ ضبط اب پھر جاوید بھائی
  16. قیصرانی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    آج میں‌ نے ناشتہ نہیں‌کیا، دوپہر کا کھانا تھوڑی دیر قبل کھایا۔ روٹی کے ساتھ انڈہ تھا، انڈے میں‌ آلو کو باریک باریک چوکور ٹکڑوں میں‌کاٹ کر ڈالا ہوا تھا۔ اس طرح انڈہ کھانے کے قابل ہو گیا۔ ساتھ تھوڑی سی پچھلے ہفتے والی فروزن بریانی تھی، وہ بھی ختم کی
  17. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    میری اچھی بات سب سے آخر میں‌ہوتی ہے :)
  18. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    شکریہ سارہ خان ابھی پھر ضبط
  19. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    بہت خوب سارہ خان، آپ کی حاضری ہو گئی
Top