نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    بہت عمدہ باجو۔ اب ہنسی کیسے روکوں؟ :D :lol:
  2. قیصرانی

    شادی دفتر

    اچھا، اب پتہ چلا کہ بھاڑ کیسے جھونکی جاتی ہے 8)
  3. قیصرانی

    شادی دفتر

    تو پھر یہ تو بری بات ہوئی، اور اس سے بری بات یہ کہ شادی دفتر جان بوجھ کر ایسوں کی مدد کر رہا ہے؟ :P
  4. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    ابھی تو میں چلا سونے۔ اللہ حافظ۔ انشاء اللہ کل ملاقات ہوگی آپ سب اپنا ڈھیر سارا خیال رکھیئے گا اور خوب ہنستے مسکراتے رہیئے گا
  5. قیصرانی

    شادی دفتر

    جی سر دلہا لے گیا اور دھڑ شادی دفتر والے لے گئے امیدوارو ہوشیار، آپ کے ساتھ بھی یہی ہوگا، انشاء‌اللہ
  6. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    :D :lol: بہت عمدہ
  7. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    مان لیا باجو :lol:
  8. قیصرانی

    شادی دفتر

    جی ہاں، یہ بات بہت اچھی کہی۔ پھر ابھی میں‌کیا ہوں، چھوٹا بھیا، بڑا بھیا یا پھر انکل؟ :D
  9. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    واہ، باجو ہوں تو ایسی :)
  10. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    سوری باجو، پر کوئی ہی نہیں تو آپ کو تنگ کر رہا ہوں‌ :lol:
  11. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    اوہ باجو، زیادہ تکلیف تو نہیں ہوئی کوے کے کاٹنے سے :D
  12. قیصرانی

    شادی دفتر

    لو جی، ایک تو کام کیا پھر اوپر سے باتیں‌ بھی سننی ہیں :( کوئی بات نہیں‌باجو، چھوٹا بھائی ہوں‌نا :( کہہ لیں جو کہنا ہے :cry:
  13. قیصرانی

    شادی دفتر

    Oops سوری باجو، اب سمجھا :(
  14. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    میں‌ بھی کہوں‌کہ وہ اتنی بیمار کیوں‌رہنے لگ گئی ہیں :cry:
  15. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    دونوں ہی۔ ویسے جب بھی ان کی آپ سے بات ہوئی ہے فون پر، تب وہ بیمار ہوتی ہیں۔ کیا یہ کوئی حفاظتی اقدام ہوتا ہے :roll:
  16. قیصرانی

    برف باری

    جی بالکل ننگے پیر، یہ تو ابھی برفانی طوفان کی ابتدا تھی، مزہ تو تب تھا کہ جب میں رات کو نیکر میں‌چوری چوری نکلا اور گھٹنوں‌تک برف میں‌ گھس گیا۔ لیکن پانچ منٹ بھی رہنا محال تھا :(
  17. قیصرانی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    بہت خوب، آپ نے بھی چن چن کر وہی کچھ بنایا ہے جو مجھے بنانا چاہئیے تھا :D
  18. قیصرانی

    جہاز سے چھلانگ

    باجو کہاں‌سے اتنی پرانی کنورسیشن ڈھونڈ لیتی ہیں؟ :D
  19. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    یہ کیا بات ہوئی؟ ایسے تو نہ کہیں :(
  20. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    اب کس کو بلاؤں کہ باجو تو خفیہ ہیں۔ چھپ چھپ کر پیغام پر پیغام کیے جا رہی ہیں۔ اور کوئی ہے نہیں‌ جسے بلاؤں
Top