بے فکر رہیں جناب۔ اللہ پاک نے کسی بہتر بندے کی قسمت میں آپ کے کرائے کو بطور رزق لکھ دیا ہوگا۔ بس اب اس رزق کے حق دار کی تلاش کرنا آپ کا کام ہے۔ حق دار کو حق پہنچانا بھی تو کارِثواب ہے نا
تو بھائی جی، پہلی بات، ہمت مت ہاریں۔ دوسری بات، پریشانی تو آتی ہی ہے۔ اس کا مقابلہ کریں، جواں مردوںکی طرح۔ پھر بھی اگر کوئی مسئلہ ہو تو ہم میں سے ہی کسی دوست سے کہہ دیں۔ دل کا بوجھ ہلکا ہو جائے گا
عزیزی آپ نے خبر کچھ اس انداز میں دی تھی کہ ہم سب مذاق سمجھے۔ جوابی مذاق سہنا اچھی بات ہے۔ اگر کوئی سلسلہ پسند نہ ہو تو بے شک ادھر تکلیف نہ کیا کریں۔ لازمی بات کو طول دینا ہوتا ہے کیا؟