نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پاکستانی قوانین اور بل کا متن آن‌لائن

    بل باہر آئے تو کوئی اس کی سائٹ بنائے نا :(
  2. قیصرانی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    لوبیا خالی اچھا بنتا ھے، قیمہ ڈالنے سے ذائقہ فرق نہیں‌ ہو جاتا؟
  3. قیصرانی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    یہ سفید دال ہوتی ہے ناں؟
  4. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    لیں جی حجاب صاحبہ ہیں شاید وہی آجائیں
  5. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    جرمانہ کوئی نہیں‌ ہے‌۔ بس آپ آگئی ہیں، یہی بہت ہے
  6. قیصرانی

    مکہ میں بن لادن کا زم زم ٹاور

    بہت خوب۔ یہ بھی ہے
  7. قیصرانی

    حدود کا ترمیمی بل پاس

    خوب، کیا اس بل کی تفصیل کہیں سے مل سکتی ہے؟ اور سرحد اسمبلی کی طرف سے حسبہ بل کی بھی؟
  8. قیصرانی

    جدید ٹولز سے لیس فائر فاکس براؤزر

    بہت خوب پاکستانی بھائی :)
  9. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    وعلیکم السلام جی بالکل آسکتی ہیں اب تفصیلی حال احوال کہ کہاں رہیں اتنے دن۔ اہلِ محفل اتنے اداس تھے :cry:
  10. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    بالکل آپ کی حاضری لگ گئی ہے۔ پر تھیں کہاں؟ :(
  11. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    حاضری لگ گئی
  12. قیصرانی

    کلام اقبال سافٹ ویر

    بھائی جی مجھے تو نہیں ملا۔ رجسٹریشن کے لنک پر کلک کیا اور پھر وہی صفحہ اول :( اس کے علاوہ مینوز اور بیک گراؤنڈ دونوں‌اس سائٹ کے سفید ہیں۔ تو مجھے سارا صفحہ منتخب کرکے دیکھنا پڑا کہ کیا کہاں ہے :(
  13. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    بہت خوب، شمشاد بھائی، آپ کی حاضری ہو گئی :)
  14. قیصرانی

    آج کیا پہنا ہے

    حاضر جناب آج میں‌ نے ڈارک بلیو جینز اور اس کے ساتھ ہلکی نیلی + سفید چیک والی شرٹ پہنی۔ ساتھ بوٹ تھے اور پھر نتیجتاً سارا دن پھسلتا رہا :(
  15. قیصرانی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    پسی ہوئی میتھی پراٹھے میں اور اس کے علاوہ سالن میں‌ بھی استعمال ہوتے دیکھی ہے۔ بالکل ویسے جیسے پسا ہوا ساگ استعمال ہوتا ہے
  16. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    بھائی جی، ادھر موجود ہے، لیکن قیمت کوئی ساڑھے گیارہ یو ایس ڈالر۔ ادائیگی آپ وصولی پر کرسکتے ہیں ای مرکز ڈاٹ کام
  17. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    ابھی پھر زکریا بھائی
  18. قیصرانی

    عمران سیریز

    خوفناک عمارت میں نے تصویری پی ڈی ایف میں‌دیکھی تھی ریپڈ شیئر پر۔ دلیر مجرم انہوں نے انڈیا کے کسی صاحب کے حوالے سے شائع کی ہے۔ دوسرا خوفناک عمارت تقریباً مکمل ہو چکی ہے اس لیے تصحیح کرنا یا باقی کے چند صفحات لکھنا ایک ہی بات رہے گی :(
Top