دراصل میرے پاس وڈیو اور آڈیو گانے کوئی ایک سو گیگا بائٹس کے حجم میںہیں۔ تو ان کو میںنے ایسے ترتیب دیا ہے کہ اے سے شروع ہونے والے تمام وڈیو گانے ایک فولڈر میں اور آڈیو دوسرے فولڈر میں، اسی طرح بی اسی طرح سی وغیرہ۔۔۔ تو گانے کے نام سے مجھے تلاش کرنا ممکن لگتا ہے، سنگر کے نام سے بہت مشکل ہو جاتا...