زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
نیا سکول - داخلہ کھلا ہے
حاضری لگ گئی
قیصرانی
Post #987
دسمبر 3، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نیا سکول - داخلہ کھلا ہے
حاضری لگ گئی
قیصرانی
Post #986
دسمبر 3، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کس کو آنا ہے 8
دیکھیں تو مانیں گے نا
قیصرانی
Post #893
دسمبر 3، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آؤ ہنسیں
بہت عمدہ جیہ :)
قیصرانی
Post #167
دسمبر 3، 2006
فورم:
لطائف
اردو 98 کی ضرورت ھے
یہ لنک دیکھ لیں لیکن یہ معلوم نہیں کہ یہ مفت ہے یا قیمتاً
قیصرانی
Post #2
دسمبر 3، 2006
فورم:
اردو سوفٹ ویر سپورٹ
وجہ بتاے بضیر کوی سامنے نھیں آ گا
مجھے لگتا ہے کہ وہ اتنا “پرجوش“ استقبال نہ سہار پائے :(
قیصرانی
Post #9
دسمبر 3، 2006
فورم:
گپ شپ
کلام اقبال یونیکوڈ اردو میں۔۔
ہماری محفل کی لائبریری کے شاعری والے دھاگے دیکھ لیں، کچھ تو یہاں سے بھی مل جائے گا
قیصرانی
Post #16
دسمبر 3، 2006
فورم:
لائبریری کے بارے
نصرت فتح علی اور نازیہ حسن کی غزل کی تلاش
نام بتائیں تو میں تلاش کروں۔ میںنے اے بی سی کی ترتیب سے گانے اکٹھے کئے ہیں :roll:
قیصرانی
Post #24
دسمبر 2، 2006
فورم:
موسیقی کی دنیا
سوال گندم جواب چنے
اس کے لئے مطلوبہ پیغام کے نیچےیہاں کلک کریں
قیصرانی
Post #999
دسمبر 2، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم جواب چنے
شکریہ بھائی جی، مجھے لگا کہ شاید آپ خفا ہو گئے ہوں :roll:
قیصرانی
Post #996
دسمبر 2، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نام بتائیں
واقعی، یہاں خود سے لکھنا ہوگا
قیصرانی
Post #1,139
دسمبر 2، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کس کو آنا ہے 8
جیہ یا پھر آپ ہی کچھ کریں تو کریں، یا پھر اساتذہ کچھ کہہ سکتے ہیں
قیصرانی
Post #852
دسمبر 2، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم جواب چنے
سوری بھائی جی، میںنے جیہ کے سوال کا جواب دیا تھا، لیکن شاید پوسٹنگ سے پہلے آپ کا جواب اور پھر سوال آگیا تو غلط فہمی پیدا ہوئی۔ معذرت
قیصرانی
Post #994
دسمبر 2، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کس کو آنا ہے 8
کوئی بات نہیں بھائی جی، اب بھول بھی جائیں اسے پلیز :oops: مجھے شرمندگی ہوتی ہے
قیصرانی
Post #850
دسمبر 2، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کس کو آنا ہے 8
میں موجود رہتا ہوں، لیکن لائبریری وغیرہ کے کام زیادہ اہمیت کے حامل ہوتے ہیں تو اِدھر کے لئے وقت نکالنا پڑتا ہے آجکل :)
قیصرانی
Post #845
دسمبر 2، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نام بتائیں
اقتباس کے لئے پر کلک کیجئے گا
قیصرانی
Post #1,137
دسمبر 2، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایک ای میل
ایسا کرتے ہیں کہ آپ سلسلہ شروع کریں، لیکن اس کو چلانے کی ذمہ داری سب پر مشترکہ ہوگی۔ یعنی جنہیں جب بھی جو کالم اچھا لگے، وہ اُدھر لکھ دیں گے
قیصرانی
Post #15
دسمبر 2، 2006
فورم:
اپنا اپنا دیس
سوال گندم جواب چنے
ا اور ہ کا کیا آج سارے سوالات فرق بتانے کے ہی ہوں گے؟
قیصرانی
Post #991
دسمبر 2، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نام بتائیں
شکریہ جناب :) رومن اردو میں جب لکھا ہوا کچھ ملے تو وہ ایسا ہی ہوتا ہے :) کہ ہ اور ا کا فرق نہیں پتہ چلتا
قیصرانی
Post #1,135
دسمبر 2، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کس کو آنا ہے 8
ابھی تو میںہوں، اب بے شک جیہ آجائیں
قیصرانی
Post #842
دسمبر 2، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top