السلام علیکم
وعلیکم السلام
۔ مطمئن زندگی کا راز کس بات میں پنہاں ہے ؟
ہر بات کے مثبت پہلو کو دیکھنا اور منفی کو نظر انداز کرنا سیکھ لیں
۔ کوئی یادگار سفر ؟
جی، پہلی بار جب ادھر فن لینڈ پہنچا تھا تو وہ بہت یادگار سفر تھا کہ ابتداء جو پاکستان سے ہوئی تھی، قدم قدم پر پاکستانیوں نے...