نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (نمبر 2۔۔۔ 28 اپریل)

    نہیں نہیں خالہ جی کا نہیں ۔۔ اپنا ہے گھر :) خالہ جی تو کبھی کبھار آ جائیں تو آ جائیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 3۔۔۔ 30 اپریل)

    ہمارا باغیچہ بھی دیکھیں کتنی محنت سے سجایا ہے۔ بس گھاس کاٹنی رہتی ابھی پھر سے۔ چمن تم سے عبارت ہے اور ہمارے آسٹریلین طوطے بھی میری محبتیں بھی عجیب ہیں
  3. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 3۔۔۔ 30 اپریل)

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: زیادہ نہیں بہت زیادہ خوش ہیں ہم ۔ آپ نے جو لکھا وہ لکھا لیکن ہم نے پڑھا تو اپنی مرضی کا نا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 3۔۔۔ 30 اپریل)

    اف۔۔۔ شکر ہے آپ سے یہ سننے کو ملا۔ ہماری تو سانس ہی رُکنے والی تھی۔ صرف کنڈی اور قبضے خریدے۔۔ باقی سب لکڑیاں جو باہر پھینکنے یا جلانے کے لئے جمع کی ہوئی تھیں ، ان کو استعمال کیا۔ اسی لئے ایک جیسا نہیں ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 3۔۔۔ 30 اپریل)

    اب کاٹھ کباڑ سے یہی کچھ بنا سکے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (نمبر 2۔۔۔ 28 اپریل)

    لو بھلا یہ کیا بات ہوئی۔۔۔ آئے دن نیا چکر چلانے کو تیار ہوتے ہیں اور ایک دیوار بنانے میں کیا مسئلہ ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (نمبر 2۔۔۔ 28 اپریل)

    ہم پرسوں کا بھی انتظار کر سکتے ہیں۔ اور یہ دیکھئیے ذرا ہم کسی سے کم نہیں ( 3۔۔۔ 30 اپریل)
  8. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 3۔۔۔ 30 اپریل)

    السلام علیکم دیکھئے اور داد دینے کے ساتھ ساتھ دعاؤں میں بھی یاد رکھئیے۔ ڈیزائین، کٹائی، اور ٹھکائی سب اپنے ہاتھوں سے کیا ہم نے۔ اپنے سبز طوطوں کے لئے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (نمبر 2۔۔۔ 28 اپریل)

    اپنے گھر میں رکھیں گے ۔۔۔ ایسا ہنر بیچنے کے لئے تھوڑی ہوتا ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (نمبر 2۔۔۔ 28 اپریل)

    تھوڑی ادھار چاہئیے ہو تو ملے گی نا۔۔۔۔۔ عقل
  11. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (نمبر 2۔۔۔ 28 اپریل)

    نئی دیوار بنا لیں۔۔۔ پہلے والی کو نیست و نابود کر کے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (نمبر 2۔۔۔ 28 اپریل)

    ہم تو سوچ رہے کہ بنفسِ نفیس خود تشریف لے آئیں ۔ روانہ کرنے میں یہ قباحت ہے کہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہ ہو جائیں۔ بہت محنت سے اور دل لگا کے بنایا ہے۔ ساری شاباشیاں جمع کرتے جائیے، کوئی ادھار باقی نہ رکھیں گے۔ :D
  13. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (نمبر 2۔۔۔ 28 اپریل)

    نہیں عام سیمنٹ ہے گرے والا۔ لیکن ایک پہ اس کی شیپ برقرار رکھنے کے لئے ایک کوٹ دونوں سیمنٹ مکس کر کے کیا ہے۔ اب اسے گرے پینٹ کرنا ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (نمبر 2۔۔۔ 28 اپریل)

    ساتھ میں ما شاء اللہ بھی لکھ دیتے نا۔ ہاں نا کاریگری تو ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تاجدارِ حرم اے شہنشاہِ دیں۔۔تُم پہ ہر دم کروڑوں درود و سلام۔۔ہو نگاہِ کرم ہم پہ سلطانِ دیں۔۔تُم...

    تاجدارِ حرم اے شہنشاہِ دیں۔۔تُم پہ ہر دم کروڑوں درود و سلام۔۔ہو نگاہِ کرم ہم پہ سلطانِ دیں۔۔تُم پہ ہر دم کروڑوں درود و سلام
  16. گُلِ یاسمیں

    صبح بخیر!

  17. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    یہ کیسے اچھے ہوئے کہ ابھی تک ویسے ہی ارادے باندھے ہوئے ہیں۔ تو کیا تبلیغی جماعت کے ساتھ جانے کے بعد سے فارغ ہیں اس کارِ خیر سے؟؟؟
  18. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    اس مضمون کا کوئی ٹیچر بھی تھا کیا ؟ لیکن راہ چلتے تو کسی کی آنکھوں میں نہیں جھانکا جاتا تھا۔۔۔ پھر ؟
Top