اوہو۔۔۔ کیا خوب بات کی کہ گھر پہ تو بھنک بھی نہیں لگنے دیتے۔
اپنے ابا کا تو پتہ ہے کہ جان سے مار دیں ۔ تو سوچیں ذرا اگر مخالف پارٹی کے باپ بھائی کو پتہ چلے تو انھوں نے جان سے نہیں مارنا۔۔ ویسے ہی اتنی پٹائی کرنی ہے کہ نانی یاد آ جانی آپ کو۔ ماریں گے دس اور گنیں گے ایک۔
ویسے حیرانی کی بات ہے نا...