شادیوں پہ تو آنا جانا لگا رہتا ہو گا نا۔۔۔ اور دلہنیں ہی سب سے حسین لگ رہی ہوتیں اس وقت۔۔۔ تو کبھی۔۔۔ کہیں۔۔۔
کوئی نیا کٹا تو نہیں کھولا نا وہاں کہ ضد ہی پکڑ لی ہو کہ دوسری والی بارات واپس بھیجو۔میں ہوں نا۔
بس پوچھا ہی ہے۔ :)
ہمیں تو شک ہو رہا کہ کہیں نرس ہی تو نہیں نظر میں آ گئی تھی۔ اب بچپن میں تو وہی زیادہ قریب ہو گی نا۔
ہم ایویں تکے لگانے مین کاہے کو اپنی انرجی ویسٹ کریں۔ خود ہی بتا دیں گے اے خان۔ وعدہ کیا ہے انھوں نے۔
ماں باپ کی محبت تو سب کو ملتی ہے۔۔۔ پھر کیوں ترسے؟
یا پھر پیدا ہی عاشق بننے کے لئے ہوئے تھےا
" بچپن سے " نے آگہی کے نئے دروازے کھول گئیے ہم پر۔۔۔ تجسس اور بڑھ گیا ہے۔
ذرا جلدی بتائیے تا کہ اگلا سوال کر سکیں۔