خونِ نا حق رنگ تو لاتا ہے
دیکھئے وقت کیا دکھاتا ہے
سوگواری سی سوگواری ہے
خوشی میں بھی غم سا طاری ہے
ایک طرف غم ایک طرف خوشی
زندگی طرفہ تماشہ ہی سہی
چشمِ نم مسکرا بھی سکتی ہے
ساعتِ وصل آ بھی سکتی ہے
:)
آج تو اے خان غائب ہی پھر رہے ہیں۔۔۔ کوئی بات دل پہ نہ لے لی ہو۔
اللہ جی ہمیں معاف کرنا اگر ہماری وجہ سے ان کا دل رنجیدہ ہوا ہو کیونکہ تجسس کو ہوا تو ان سب نے مل کر دی تھی اور ہم نے با ضابطہ اجازت لی تھی زخم کریدنے کی۔