براہ کرم کسی ممبر کے بارے یہ “دو نمبری“ کی اصطلاح مت استعمال کیجئے گا۔ یا تو یہ بتائیں کہ انہوں نے کیا دو نمبری کی ہے جس کی شکایت کر رہی ہیں یا پھر اپنے الفاظ واپس لیں
بس بہن جی، جیسے گیا تھا، ویسے آگیا۔۔۔ اب ماضی کو کون یاد رکھتا ہے، وہ بھی ایسا ماضی جس سے اچھی یادیں نہ ہوں۔ البتہ یہ کام باس صاحبہ بہت اچھے طریقے سے سرانجام دے رہی ہیں :D
یہ لوگ یہاں کی سردی کے عادی ہیں۔ ابھی تو میری بھی عادت ہو گئی ہے کچھ۔ تھوڑی دیر قبل میں نکلا ہوا تھا رات کو لانگ ڈرائیو پر، ایک جینز شرٹ اور ایک جیکٹ تھی بس۔ سردی زیادہ نہیں لگی (منفی بیس میں کار کا ہیٹر کوئی خاص کام نہیںکرتا)
صرف نام کی لسٹ بنائے، تفصیلات بھی دے دے یا پھر جتنا بھی ہوسکے۔ میں ایک مثال دیتا ہوں
میرے پاس ایک ڈرائیو میں 40000 (جی ہاں، چالیس ہزار :oops: ) گانے ہیں۔ اور میں ان کی لسٹ بنانا چاہ رہا ہوں۔ ظاہر ہے کہ مینوئلی یہ کام کئی سالوںمیں ہو شاید۔