نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کوں آن لائن ہے؟

    میں بھی ابھی کھانا کھا کر آگیا
  2. قیصرانی

    پاکستان میں 4 روز میں 3 خود کش حملے

    اسلام نے تمام قبائلی رسومات کو جو اسلام سے متصادم تھیں، جہالت کے دور کی نشانی قرار دے کر بند کر دیا تھا، مزید کچھ کہوں‌تو شاید تیلے بھیا ناراض‌ہو جائیں
  3. قیصرانی

    مبارکباد گھر آیا پردیسی

    کہاں جا کر دیکھنا ہے؟ :roll:
  4. قیصرانی

    مبارکباد مبارک سہیلی،

    بہت مبارکباد فرزانہ صاحبہ
  5. قیصرانی

    کوں آن لائن ہے؟

    اللہ کا شکر ہے، لیکن جب سے جیہ نے آنے والا کون ہے کا نام بدلا، تب سے میں ہمیشہ یہی گڑ بڑ کر جاتا ہوں۔ ابھی اپنی آمد کا اعلان کرکے پھر پوسٹ کو ایڈٹ کیا تھا کہ شاید یہ دھاگہ آنے والا کون کا ہے :shock: :roll:
  6. قیصرانی

    کوں آن لائن ہے؟

    شاید سارہ خان ہی آجائیں‌ :(
  7. قیصرانی

    قطعہ کلامی از انور مسعود ڈاونلوڈ کریں

    استاد محترم کا خیال تھا کہ اگر یہ کتاب یونی کوڈ اردو میں‌مل جاتی تو اسے محفل کی لائبریری کا حصہ بنا دیتے
  8. قیصرانی

    مبارکباد میری سال گرہ

    میں سمجھدار نہیں، بلکہ بھائی سمجھدار ہیں۔ ایک پیغام بھی آپ کے لئے ہے، جو ابھی ذپ کر رہا ہوں
  9. قیصرانی

    صرف بالغوں کے لیئے

    بہت عمدہ طاہر :lol:
  10. قیصرانی

    اوپن آفس،نستعلیق فونٹ اور املا کی پڑتال

    پروف ریڈنگ کی ضرورت ہوگی پھر تو، یا پھر کوئی خودکار طریقہ
  11. قیصرانی

    شہر کا نام بتائیں

    وی ی آلا (Viiala)، فن لینڈ
  12. قیصرانی

    سیڈیوں میں MyLib سے تلاش کریں

    مکی زندہ باد
  13. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    ابھی میں۔ اب بے شک تیلے بھائی
  14. قیصرانی

    کوں آن لائن ہے؟

    میں بھی تو آن لائن ہوں
  15. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    تین بجکر دس منٹ۔ ابھی میں‌ بھی سونے چلا
  16. قیصرانی

    شہر کا نام بتائیں

    نان تالی، فن لینڈ
  17. قیصرانی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    وکا وکی پر کافی حصہ ترتیب سے موجود ہے http://www.urduweb.org/mehfil/wiki.php?wakka=AliPurKaAili
  18. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    خیریت پاکستانی بھائی؟‌کیا ہوا؟
Top