بہت خوب شمیل بھیا، اگر ممکن ہو تو چند دیگر فانٹس کے ساتھ بھی یہ فائل بنا کر ادھر پوسٹ کر دیں۔ یعنی پاک نستعلیق، نفیس نستعلیق، تاہوما وغیرہ
دوسرا صفحہ نمبر صفحے کے ہیڈر اور فوٹر، دونوں جگہ آ رہا ہے
یہ بناتےوقت کی غلطی ہے کہ پہلی فائل کی پراپرٹیز کو تمام جگہ استعمال کر لیا گیا تھا۔ آئندہ احتیاط ہوگی
اس سلسلے میں میں بدتمیز سے درخواست کروں گا کہ وہ کچھ روشنی ڈال سکیں
جی درست کہا۔ اس بات کا بھی خیال رکھا جائے گا
زکریا بھائی نے لکھا کہ
یہ بہت عمدہ خیال ہے
اس سلسلے میں بھی آپ کی بات بجا ہے
بجا کہا
درست
بجا کہا :)
اس سلسلے میںکوئی تجویز؟
یہ واقعی بہت ضروری بات ہے
سوائے تاہوما کے، کوئی بھی فائل سرچ نہیں کر کے دے رہی :(
یہ بات بھی بالکل بجا کہی