اس بارے تفصیلی معلومات تو ہماری باس صاحبہ یعنی سیدہ شگفتہ صاحبہ مہیا کر سکیںگی۔ باقی کچھ مختصراً میں بتا دیتا ہوں
کاپی رائٹ کے سلسلے میںیہ بات یاد رکھیں کہ کمپیوٹر پر مصنف یا ناشر یا ان دونوںکی مرضی کے بغیر ان کی کتب کو لے کر آنا یعنی برقیانا کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کہلاتی ہے
اس سلسلے...