میرا خیال ہے کہ آصف ربانی وکی پیڈیا کے نمائندے کے طور پر ہمارے پاس آئے ہیں۔ اس سلسلے میں جیسا کہ انہوں نے کہا، انہیں ایک خلاصہ درکار ہے کہ ہم کتنا کام کر چکے ہیں اور کتنا ایک باقی ہے۔ اور کتنا ٹائم فریم درکار ہوگا موجودہ رفتار سے کام کو ختم کرنے کے لیے
اردو کو مقامیانے کے کام پر نہ اردو ویب...