نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    اپنے گھر میں ہی تو جاتے ہیں باہر تھوڑی نا جاتے۔ باغیچہ گھر ہی کا تو حصہ ہے بھائی جس کی تصاویر پھول وغیرہ بھی شئیر کر رہے ہم۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    لیکن یہ جانور نہیں ہے۔ نہ اس کی دم ہے اور نہ پر۔ بس آنکھیں اور منہ ہی تو دکھ رہا ہے۔ نہیں بتانا آپ نے ؟:shock:
  3. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    دن کی بھی ہیں ۔۔۔ لیکن آپ کو شاید پتہ نہیں کہ یہ دن میں باہر نہیں نکلتیں یا دکھائی نہیں دیتیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    بس جواب تیار ہونا چاہئیے پھر کوئی کہیں جا کے تو دکھائے
  5. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    اپنے گھر میں اپنے روم کے سامنے کی ہے۔ اور بنائی بھی خود ہے۔ بعد میں جو ایک تصویر شئیر کی ہے وہ اس سے پہلے کی ہے جو 5 دن پہلے ہم نے ہاسپٹل میں وقت گزارتے ہوئے دیکھی ۔ اور اس میں بھی وہ موجود ہے۔ اور پتہ ہے کیا۔۔۔ انھی دنوں میں ہمارے ساتھ چھوٹے بڑے 4 حادثات بھی ہوئے ہیں۔ :( اب تو اچھے سے سراغ...
  6. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    نہیں ایسا تو نہیں ہے۔ بس یہیں پہ دکھتی ہے یہ سبز قدم۔ باقی سارے باغیچہ میں نہیں ہے۔ اس کے دریافت ہونے سے پہلے تو ہم اکثر رات گئے چلے جاتے تھے ۔ لیکن اب :cry:
  7. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    قدیر بھائی ابھی درخت پتوں سے محروم ہے۔ آپ نے پھل کہاں دیکھ لئیے۔ یہ جو سبز بھتنی ہے نا۔۔۔ یہ ہمارے اور درخت کے بیچ میں تھی۔ اخروٹ کا درخت اس سبز بھتنی سے آگے کی سائیڈ پہ ہے۔ اور چاند درخت سے بھی آگے اووووووووپر آسمان پہ ہے۔ کیمرے کا لینز صاف تھا آس پاس کوئی روشنی نہیں تھی جو منعکس ہو کر ایسا کچھ...
  8. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    سچی میں ہم ابھی تک لاعلم ہیں کہ یہ ہے کیا بلکہ ہے کون۔ ہم نے تو اس سائیڈ کے پردے بھی ہٹانے چھوڑ دئیے ہیں اگر دن میں کبھی مجبوری سے کمرے میں جانا بھی پڑے۔ پھر کیسے بتا دیں کہ کیا ہے۔ آپ سمجھدار ذہین لوگوں کے ساتھ تصاویر شئیر اسی لئے تو کی ہیں کہ کوئی تو اس بھتنی کا کھوج لگا دے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    لگتا ہے کہ پانی پت کے لئے میدان تیار ہو رہا ہے :oops:
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    اب تو آپ ہمیں یہ کہنے پہ اکسا رہے ہیں کہ ہُن دس وی دیو
  11. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: آپ کی بہن ہو کر اب کیا اتنا بھی نہ کر سکیں ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    نیا چھپ جائے گا بھائی کیلنڈر پھر سے۔ لیکن تاریخ تو وہی رہے گی نا :(
  13. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    ان شاء اللہ سامت رہیں گی ہمارے بھائی قدیر کی آنکھیں۔ اب جلدی سے غور کیجئیے تصویروں پر۔ اور کھول دیجئیے اس سبز بھتی کا راز۔تا کہ ہم آرام سکون سے اخروٹ کے درخت کو پھلتا پھولتا دیکھ سکیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    ہم نے کون سا ڈر جانا ہے اگر دیر سے بھی بتائیں گے۔ ہم نے ابھی کا اس لئے بولا کہ کہین آپ بھول ہی نہ جائیں
  15. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    کیا پہچان ہوئی پھر؟
  16. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    کرنا تو پڑے گا بھائی۔ اب ساری امید آپ ہی سے ہے اس بھتنی کا راز دریافت کرنے کی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    اسٹرا بیری کیک تو ہمیں بھی بہت پسند ہے۔ پورے کا پورا ناشتے میں کھا سکتے ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب افسانہء نادر جہاں

    ریختہ صفحہ 66 وہ جتنے کپڑے پر آئے تھے اتنے جگہ میں نے پکا رنگ بنا کر چھاپے سے ایک بیل چوطرفہ چھاپ دی تھی اور اسی حلقے کے اندر برتن رکھنے کے چھوٹے بڑے نشان تھے، کچھ کہنے سننے کی ضرورت نہ پڑی۔ جو نشان خالی رہا اس نے آنکھ دکھا کر اپنا حصہ مانگ لیا۔ درمیان میں ادھر ادھر جو مقام خالی تھےاس میں سفید...
  19. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    کوئی گل نئیں۔۔۔
Top