نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    تیل چِھڑکو تے تیلی لاؤ :rollingonthefloor::bomb:
  2. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    اس میں کچھ سیٹنگ کا بھی دیکھ لیجئیے۔۔ شاید آٹو ڈیلیٹ کا کچھ ہو گا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    کافی الفاظ ملتے جلتے بھی ہیں ان زبانوں میں۔۔ مکمل طور پر نہ سہی لیکن مطلب سمجھا ہی جا سکتا ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    اس طرح تو مجبوری ہے نا۔ وقت کے ساتھ پابندی کافی بڑھتی جا رہی ہے،
  5. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    یقیناً ودیا ہی لکھنا تھا لیکن قدیا لکھا تا کہ معلوم ہو جائے کہ آپ کو پنجابی کی بہت سمجھ ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    اچھا۔۔۔ فیر قدیا ای ہوئے گا۔ :biggrin:
  7. گُلِ یاسمیں

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    جی واقعی شاندار ذائقہ بھی ہے خوبصورتی کے ساتھ ساتھ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    فوٹو ارسال کرنے کے لئے اسےUpload Image — Free Image Hosting یا کسی بھی فری امیج ہوسٹنگ سائیٹ پر اپلوڈ کر لیجئیے اور اس کا یو آر ایل یہاں شئیر کیجئیے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    یہ دیکھیں کیسا ہے پت جھڑ دی رُت مُڑن توں پہلے آ جاویں پُھل آساں دے سُکن توں پہلے آ جاویں
  10. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    ہمیں پنجابی سے گریز کا بول کر خود پنجابی لکھنے کمی کوشش کیوں کر رہے ہیں قدیر بھائی؟
  11. گُلِ یاسمیں

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    تھوڑی شاباش تو بنتی ہے نا؟؟؟
  12. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    اسی لئے تو کہتے ہیں کہ مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا
  13. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    جی صحیح ۔ لیکن کہیں کہیں جاب کی وجہ سے لازمی لگوانی ہے ویکسین۔ کیونکہ ہر دوسرے تیسرے دن جا کر کرونا ٹیسٹ رپورٹ لانا مشکل ہو جاتا ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    آپ کس بات پہ حیران پریشان ہیں؟
  15. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    ما شاءاللہ ماشاءاللہ
  16. گُلِ یاسمیں

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    بہت شکریہ قدیر بھائی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    گھر میں لال چونٹیوں کے خاتمے کے لئے کیا کیا جائے مشورہ دیں برائے مہربانی

    ہماری چیونٹیاں تھوڑی وکھری ٹائپ کی ہیں۔ ان کا بھی کہنا ہے کوئی روک سکے تو روکے:rollingonthefloor:
  18. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زندگی میں پاس سے دم بھر نہ ہوتے تھے جدا قبر میں تنہا مجھے یاروں نے کیونکر رکھ دیا داغ دہلوی
  19. گُلِ یاسمیں

    گھر میں لال چونٹیوں کے خاتمے کے لئے کیا کیا جائے مشورہ دیں برائے مہربانی

    ہاں تو اگلے سامنے سے ہٹ جایا کریں نا۔۔ چینٹیوں نے تو نئے پر نکلنے کی خوشی میں انّے واہ اڑنا ہی ہوتا ہے نا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    گھر میں لال چونٹیوں کے خاتمے کے لئے کیا کیا جائے مشورہ دیں برائے مہربانی

    وہ کباب چیونٹیوں کے لئے نہیں تھے۔ جو انتطار بریانی کھانے تک کے بیچ میں تھا، اس دوران کھائے تھے انھوں نے۔ ہم نے صحیح اندازا لگایا نا قدیر بھائی؟
Top