نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    انھیں پنجابی آتی ہے۔ ہمارا شعر مکمل کروائیے ان سے
  2. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    اب اتنی سی بات کے لئے کیا ہم ہسپتال چلے جائیں؟
  3. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    تبھی تو غیر موجودگی میں لال چیونٹیوں نے خالی گھر پر دھاوا بول دیا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ہم نے تو مگر بے خطا ہی سزا پائی
  5. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    22 دن کا فرق بھی کوئی فرق ہوتا ہے بھلا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    ہم نے اپنے پہلے مصرعے کو آگے بڑھایا ہے اب کچھ یوں ہوا مہتاب ڈوبا ہے تارے جھلملارہے ہیں بچنا اے دل کہ دشمن اب تلملا رہے ہیں سید عاطف علی محمد عبدالرؤوف
  7. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    اب کوئی استاد محترم ہی آ کر بتائیں گے کہ کوشش کامیاب ہے یا کچھ کمی ہے۔ ہمارا تو شعر و شاعری سے دور تک کا واسطہ نہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    جی بھائی بہت زبردست لکھا آپ نے۔ داد قبول کیجئیے پھر سے۔ ہم نے اپنی طرف سے بھی ناکام کوشش کی اور آپ سے صلاح مانگی کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے کیا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    ہم اپنا بوجھ خود اٹھانے والوں میں سے ہیں۔ اردو میں بھی اپنا حصہ ڈال دیا چاہے ٹوٹا پھوٹا ہی سہی۔ مہتاب ڈوبا ہے تارے جھلملارہے ہیں
  10. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    ٹھیک ہے۔ یہ لیجئیے اردو میں مہتاب ڈوبا ہے تارے جھلملارہے ہیں
  11. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    ہمارا شعر مکمل ہو گیا قدیر بھائی۔ اب چھٹی نا؟
  12. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    ابھی چوٹیں تازہ ہیں بھائی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    اگر ایسے ہو جائے پُھل آساں دے سُکن توں پہلے آ جاویں پورا شعر کچھ یوں پت جھڑ دی رُت مُڑن توں پہلے آ جاویں پُھل آساں دے سُکن توں پہلے آ جاویں
  14. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: پٹوا نہ دیجئیے گا ہمیں
  15. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    پاکستان سے بس ایک ہی دن بڑے ہیں پھر تو آپ۔:shock:
  16. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    سارا زور کھانے پر ہی رہا آپ کا قدیر بھائی۔ اب سمجھ میں آیا لال چیونٹیوں کا راز۔
  17. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    چند سیکنڈ کا فرق بھی کوئی فرق ہوتا ہے بھائی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    قدیر بھائی نے تدوین کی ہے ہمارے مصرعہ لکھنے کے بعد۔ چیک کر سکتے ہیں آپ۔ ویسے بھی ہمارا سر اب کافی بہتر حالت میں ہے بھائی، :ROFLMAO:
  19. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    یہ جو ہم نے لکھا پت جھڑ دی رُت مُڑن توں پہلے آ جاویں اس کا مطلب ہے کہ موسم خزاں کے پھر سے واپس لوٹنے سے پہلے تُم آ جانا۔
Top