نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    آستین جھاڑ کے دیکھ لیتے۔ کیا پتہ کہیں چھپا نہ ہو۔ لیکن سانپ پالنے کا کیا فائدہ۔ وہ زہریلا تو ہو گا نہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    یہ منہ کو خون لگنا تو نہیں ہو گا نا۔ یا ہو گا؟ یہ تو منہ کو خون لگنے والا محاورہ ہی گندا کر دیا چوہوں نے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    اچھا۔ ہم سمجھ رہے تھے کہ عمر کے بارے بات کر رہے ہیں کہ جیسے ڈھلنے کا وقت آ گیا ہے تو ڈگر ویلے سے تشبیہ دی۔ جبکہ ہم آپ لوگوں کے لئے عمر دراز کے متمنی اور دعا گو ہیں اس لئے پیشی ویلا بولا۔ اب آپ ڈگر کا پس منظر بتائیے
  4. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    اپ اچھی ہیں اس لئے ہم بھی آپ کو اچھے نظر آتے ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    آپ نے کن کو سعودی چوہے نام دے رکھا ہے بھائی؟
  6. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    اس پر تکبیر تو ویسے بھی نہیں پڑھنی ہوتی نا
  7. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    ایک بار لگے گا پھر عادی ہو جائیں گے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    جب چھوڑنے ہی ہوتے ہیں تو پکڑتے ہی کیوں ہیں بھائی۔ اس سے اچھا کہ ایک بلی پال لیں۔ اس کی خوراک کا بندوبست ہو جائے گا۔ اور آپ کی مشکل آسان۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    تو دوسرا والا ٹریپ لگایا کریں نا جس میں گردن کا جھٹکا ہو جاتا ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    یہ مراسلہ صرف فہد بھائی کے لئے ہے۔ کوئی اور ہر گز ہر گز نہ پڑھے ورنہ پھر مت کہئیے گا کہ پہلےکیوں نہیں بتایا تھا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    :shock: :surprise: :shocked::shock: :surprise: :shocked::shock: :surprise: :shocked::shock: :surprise: :shocked::shock: :surprise: :shocked: اس سے کئی گنا زیادہ ہوتا ہے برا ہمارا حال فہد بھائی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    لیکن وہ تو ہر بات میں ہی میاؤں میاؤں کرتیں ہیں نا پھر کیسے سمجھ آتی ہو گی کہ یہ میاؤں کون سی والی ہے ؟
  13. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    کون سے نوادرات بھائی؟
  14. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    :thinking::mad3::silent3:
  15. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    o_O:smirk::devil1::coffee::cry: س چ چ چ چچ چ چ چ؟؟؟؟؟؟؟؟
  16. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    جی جی قدیر بھائی سنا ہی دیں۔ یہاں ڈرنے والا کوئی نہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    جی ہوتا ہے ایسا بھی ۔ لیکن ہم نے اپنی برداشت کی ایک حد مقرر کر رکھی ہے ۔ اس سے آگے پھر اگلے کی برداشت کا امتحان ہوتا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    ڈرنے والی بات ہے کیا قدیر بھائی؟
  19. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    بلی کو بھی نہیں چھیڑنا کیا؟ ہمیں اپنے راجو اور انار کلی کی بھی فکر ہوتی ہے کہ ڈر نہ جائیں کہیں کسی مہرباں نے آ کے میری زندگی سجا دی
Top