کل سنائیے گا واقع قدیر بھائی۔۔ نہیں تو سو نہ پائیں گے ہم۔
ہم نے تو بالکل تنگ نہیں کیا اسے۔ اور نہ جگہ کو چھیڑا ہے۔ اس کی کچھ شاخیں ہمسائے کے گھر میں جاتی ہیں۔ پچھلے سال کسی وجہ سے ان کے سٹور روم میں آگ لگ گئی تھی جو کہ رہائشی حصے سے الگ تھا اور ہمارے اخروٹ کے درخت کی کچھ شاخیں اس آگ کی لپیٹ میں...