نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    یم یم بطور سوئیٹ ڈش تھا نا:grin:
  2. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اور میں دیکھ دیکھ کر ہی محظوظ‌ ہو لوں:cool:
  3. قیصرانی

    چھوٹے بھیا ۔ ۔ حسن ۔ ۔۔ اور باجو ۔۔

    زبردست باجو۔۔۔ کیا وقت یاد کرا دیا آپ نے بھی۔۔۔ کتنا مزہ آیا تھا جب آپ لوگ آئے ہوئے تھے نا؟ اب پھر کب آ رہی ہیں؟
  4. قیصرانی

    چھوٹے بھیا ۔ ۔ حسن ۔ ۔۔ اور باجو ۔۔

    واہ باجو۔ صرف "زبردست" ہی کہوں گا کہ کئی دن سے مینں سوچ رہا تھا کہ آپ کے ٹرپ کی تصاویر کسی دھاگے پر تلاش کروں اور آج آپ نے خود ہی لگا دیں۔ ٹیلی پیتھی؟؟؟؟
  5. قیصرانی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    یخنی پلاؤ، یم یم
  6. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اب پھر میں آ گیا
  7. قیصرانی

    ذرا سوچیے

    میرا ذاتی خیال یہی ہے کہ جیو حکومت کی بی ٹیم میں شامل ہے :rolleyes:
  8. قیصرانی

    مشرف کا من پسند فیصلہ

    کہتے ہیں کہ جھوٹے کو گھر تک چھوڑ کر آنا چاہئے۔ اگر درخواست چلی گئی ہے تو پھر اس کی پیروی تو کریں۔ کم از کم جو پردہ سا سامنے ہے، وہ تو ہٹ جائے گا نا؟
  9. قیصرانی

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    جیہ آپ کی رفتار کے بارے کچھ کہنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے
  10. قیصرانی

    تین پہیلیاں

    شکریہ شکریہ جیہ۔ دوسری پر کام جاری ہے :grin:
  11. قیصرانی

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    اللہ اکبر۔ خاور بھائی، آپ کے سابقہ پیغامات کو دیکھوں کہ اب اس پوسٹ کو دیکھوں؟
  12. قیصرانی

    سعودی عرب میں ریپ کا شکار عورت کی سزا میں اضافہ

    اب وہ ساری برادری گم ہے جو اسی ملک میں بیٹھ کر افلاطونیاں جھاڑتی ہے۔ شاید "رزق حلال" کی فکر کھائے جا رہی ہوگی
  13. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اب یہ میں آیا اور یہ چل دیا
  14. قیصرانی

    مشرف کا من پسند فیصلہ

    تین درخواستیں عدم پیروی کے باعث ختم کی گئی ہیں جبکہ ایک درخواست مخدوم امین فہیم نے خود واپس لی ہے۔ پانچویں کی سماعت ہوگی بی بی سی کا اصل لنک
  15. قیصرانی

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    جی جناب، جونہی آپ پچھلا کام مکمل کرتے جائیں، اگلا کام تیار ہوگا۔ یہ ہوئی نا بات :grin:
  16. قیصرانی

    پولر بئیر یعنی قطبی ریچھ

    کان لیں میرا
  17. قیصرانی

    انحطاط

    بہت عجیب نظم لگی مجھے تو۔۔۔ اس لئے شئیر کر دی۔ پسندیدگی کا شکریہ
  18. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اصلاح کا شکریہ :)
  19. قیصرانی

    ون ڈے سیریز

    شکریہ۔ پر سارے باؤلر ہی مہنگے پڑے ایوریج کے حساب سے
  20. قیصرانی

    ون ڈے سیریز

    کس کس نے کتنی کتنی وکٹیں‌لیں پاکستان کی طرف سے؟
Top