نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    بھارت کے تین شہروں میں بم دھماکے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  2. قیصرانی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    شکریہ ضبط اب پھر آپ ہی کیسے ہیں؟
  3. قیصرانی

    آہنی دروازہ: پروف ریڈنگ

    وہ تو بن چکا۔ دوسرے دھاگے پر بتا چکا ہوں۔ پی ایم میں‌بھی مطلع کر چکا اور ای میل بھی روانہ ہے جناب :cool:
  4. قیصرانی

    لائبریری اراکین متوجہ ہوں !

    لائبریری سیکشن سے مراد محفل کی لائبریری تھی۔ لائبریری کی سائٹ پر بھی آپ کا اکاؤنٹ بن گیا ہے۔ چیک کر کے بتائیں۔ یوزر نیم اور پاس ورڈ کے لئے ای میل روانہ ہو چکی ہے۔ اگر نہ ملے تو ذپ پڑھ لیجئئے گا
  5. قیصرانی

    تعصبی بلیاں

    لگتا ہے کہ برا مان گئے۔ گفتگو کے دوران چونکہ آپ نے مداخلت سے روکنے کا نہیں‌کہا تھا تو میں نے سوال لکھ دیا
  6. قیصرانی

    تین پہیلیاں

    بیٹری نکال کے موبائل ہی دے دیں اب تو؟:grin:
  7. قیصرانی

    موسم کا حال!

    برفباری صبح سے ہو رہی ہے اور آ رہی ہے اور جا رہی ہے یعنی پگھل بھی رہی ہے۔ رات کو البتہ منفی سات متوقع ہے
  8. قیصرانی

    دولت مشترکہ کی رکنیت معطل، ججوں کی بحالی کا مطالبہ

    دولت مشترکہ کی رکنیت معطل ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے؟ نناوے سے دو ہزار چار تک معطل رہی ہماری رکنیت۔ کیا کسی کو معلوم ہے کہ اس دوران پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟
  9. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اس کے علاوہ محفل نے اپنا چولا بدلنے کے ساتھ ساتھ پلاسٹک سرجری (پی ایچ پی سے وی بی بلیٹن پر منتقلی) بخیر و عافیت کی ہے:cool:
  10. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اس کے علاوہ محفل کی سالگرہ ہوئی ہے۔ کئی ممبران کی شادیاں ہوئی ہیں اور وغیرہ وغیرہ :rolleyes:
  11. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اللہ کا کرم ہے شمیل بھیا ان چھ ماہ میں زیادہ تر سیاست اور مذہب پر بحث ہوئی ہے۔ کئی اچھے ممبران عارضی یا مستقل طور پر محفل چھوڑ‌کر جا چکے ہیں :(
  12. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    آپ پر سلامتی ہو شمیل بھیا، کیسے ہیں؟
  13. قیصرانی

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    Con te partiro, Andrea Bocelli http://youtube.com/watch?v=Qhh8MaRnzMc
  14. قیصرانی

    چھوٹے بھیا ۔ ۔ حسن ۔ ۔۔ اور باجو ۔۔

    ہاہاہا، بہت عمدہ تجویز ہے یہ تو :cool:
  15. قیصرانی

    فری وڈیو ایڈیٹرز

    اس کی مدد سے آپ وڈیو سے فلیش یا ف ل و شکل میں بھی تبدیل کر سکتے ہیں۔ تصاویر بھی کاٹ سکتے ہیں۔ لائیو ایم پی فور اور تھری جی پی وغیرہ بھی تبدیل کر سکتے ہیں
  16. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اب پہلا چکر پر چکر کا لفظ تو پھر آ‌گیا :(
  17. قیصرانی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    دیوالی کا دھاگہ تھا جس پر بحث‌ شروع ہوئی تھی :(
  18. قیصرانی

    فری وڈیو ایڈیٹرز

    اس ویب سائٹ پر استعمال کا طریقہ کار بھی بتایا گیا ہے ونڈوز کے لئے پروگرام موجود ہیں میک کے لئے الگ سے لنکس ہیں جو ہر سافٹ وئیر کے ساتھ اسی کے پیج پر موجود ہیں
  19. قیصرانی

    فری وڈیو ایڈیٹرز

    ابھی کچھ دن قبل مجھے ایک وڈیو کو ایڈٹ کرنے کی ضرورت تھی۔ اس وڈیو کو میں نے روٹیٹ بھی کرنا تھا۔ کوئی پروگرام نہ ملا۔ ابھی ایک سائٹ ہتھے چڑھی ہے جس کے سافٹ وئیرز فری ہیں۔ چیک کریں اور بتائیں http://www.dvdvideosoft.com/free-dvd-video-software.htm
  20. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    بات واقعی کچھ الجھ گئی ہے :( چلیں پھر سے شروع کرتے ہیں
Top