نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    میری طرف سے وعلیکم آداب۔ اور اس کے ساتھ ہی میں اب سونے چلا :rolleyes:
  2. قیصرانی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    دونوں‌علوی صاحبان ہیں۔ برابر کا جوڑ پڑا ہوا ہے :rolleyes:
  3. قیصرانی

    ٹالی دے تھلے - نازیہ حسن

    حماد رئیس نے کافی ساری اچھی میوزک وڈیوز اپ لوڈ‌ کی ہیں
  4. قیصرانی

    ٹالی دے تھلے - نازیہ حسن

    میں نے چیک کیا تھا۔ اصل وڈیو چلتی ہے۔ لیکن اس کو ایمبیڈ کرنے کی اجازت نہیں ہے
  5. قیصرانی

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    سوال کے نمبر اور اس کے جواب کا وقت بھی بتائیں اور ممتحن کا نام بھی۔ آیا خوشخطی کے نمبر الگ سے ہوں گے؟ :rolleyes:
  6. قیصرانی

    ٹالی دے تھلے - نازیہ حسن

    یوٹیوب یہ ایرر دیتا ہے :( Embedding disabled by request
  7. قیصرانی

    موسم کا حال!

    منفی آٹھ اور مطلع صاف۔ بہت خوبصورت لگ رہا ہے :)
  8. قیصرانی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    یہ لیجئے دو سو روپے شکریہ ضبط اب پھر آپ ہی۔ کیسے ہیں اور شادی کی تیاریاں کیسی جا رہی ہیں؟
  9. قیصرانی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    شکر ہے کہ پرانا محب تو سامنے آیا :grin:
  10. قیصرانی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    قیصرانی کچھ اور کاموں میں‌بزی تھا :)
  11. قیصرانی

    عدلیہ کی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب - نظریہ ضرورت ایک بار پھر زندہ

    ہممم۔۔۔ یعنی پہلی غلطی کر کے چپ ہو جانا کافی ہے۔ اس کی نشاندہی یا اسے دور کرنے کی کوشش نہیں‌ کرنی چاہئے؟ ویسے بائی دی وے آپ نے لکھا کہ غلطی کر کے تصحیح، تو سابقہ چیف جسٹس صاحب وغیرہ وغیرہ نے کون سی تصحیح‌کی تھی؟
  12. قیصرانی

    تکنیکی مضامین کے لیے صلائے عام

    میرا نام کیسے رہ گیا بھئی؟
  13. قیصرانی

    window file protection نامی ونڈو بار بار آرہی ہے جینا حرام کرکے رکھ دیا ہے فوری مدد

    اس ونڈو کو کینسل کریں۔ وارننگ آئے گی، اس پر اوکے کر دیں۔ پھر بتائیں
  14. قیصرانی

    شرم کرو، بے زبان پر ظلم؟

    پسندیدگی کا شکریہ گڈ، شکریہ
  15. قیصرانی

    مشرف دو دن بعد وردی اتار دینگے

    وردی تو اتر بھی چکی
  16. قیصرانی

    ایک منتظمِ اعلٰی کا اضافہ

    شکریہ جناب۔ ویسے دس الفاظ کہ دس حروف :grin: آپ کا بہت شکریہ استاد محترم :rolleyes:
  17. قیصرانی

    ایک منتظمِ اعلٰی کا اضافہ

    آہا فیصل بھائی آئے ہیں۔۔۔ کیسے ہیں جناب۔۔۔ بہت بہت شکریہ :rolleyes:
  18. قیصرانی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ جی آ‌گیا
  19. قیصرانی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    میں اور کون بھلا؟:rolleyes:
  20. قیصرانی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    آہا، یہ کون آگیا بھئی؟؟؟:grin:
Top