جیسبادی بھائی، سب سے پہلے تو یہ دیکھیئے۔ کیا یہ ایک مضمون ہے؟ میری مراد طوالت نہیں، انداز بیان ہے جو کہ وکی تو کیا کسی بھی غیر جانبدار سائٹ پر نہیں رکھا جا سکتا
اس کے بعد میرا سب دوستوں سے یہ سوال ہے کہ کچھ عرصہ قبل اسرائیلی صدر کو معطل کیا گیا ہے۔ ان کے خلاف جنسی زیادتیوں اور دیگر کچھ...