جزاک اللہ راجہ صاحب۔ ایک بات بتائیے گا کہ یہاںان مضامین میں بہت سی نئی (میرے لئے) اصطلاحات کو استعمال کیا گیا ہے۔ یہ آپ نے خود سے لکھا ہے یا پھر کہیں سے اتارا ہے۔ اگر خود سے لکھا ہے تو بہت ہی زبردست کاوش ہے۔ لیکن اگر کہیں سے اتارا ہے تو پلیز ریفرنس ضرور دیجئے گا