نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ایکسل فائل خرابی

    رضا آپ کے سسٹم میں‌ کوئی اینٹی وائرس نہیں محسوس ہوا، ہو سکے تو وائرس چیک کا پروگرام لگا کر پھر چیک کریں اور اپ ڈیٹ دیں
  2. قیصرانی

    ترجمہ مطلوب ہے

    شیڈول= طے شیڈولڈ= طے شدہ شیڈولر= طے کرنے والا انٹیگریشن= جوڑ
  3. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    باجو جن کا ویزہ نہیں لگتا، ان کی سب سے بڑی وجوہات میں‌ سے یہ بھی ہیں کہ یا تو ان کے پاس جاب نہیں‌ ہوتی دوسرے ملک، یا پھر ان کے پاس سفر وغیرہ کے لئے مناسب اخراجات نہیں ہوتے یا پھر ان کے اگر کوئی مشکوک رشتہ دار یا دوست (جن کے بارے آپ ویزہ فارم میں درج کر چکے ہوں) یو کے پائے جاتے ہوں تو بھی ایسا ہو...
  4. قیصرانی

    آؤ ہنسیں

    واقعی، نہایت “خواتیانہ“ انداز میں‌ اظہار ہمدردی :wink:
  5. قیصرانی

    اردو ریڈر ڈاونلوڈ کریں

    مینیو کی ہینڈنگز کے سوا دیگر کمانڈز کے ہر لفظ پر سوالیہ نشانات :?
  6. قیصرانی

    اردو ریڈر ڈاونلوڈ کریں

    جزاک اللہ مکی :P
  7. قیصرانی

    اردو ویب سرور

    زبردست نبیل بھائی :D
  8. قیصرانی

    شادی دفتر

    باجو کہاں فلائی کرنے والی ہیں؟ :lol:
  9. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    اب میری باری جناب، سارا دن کام کر کر کے اب فارغ ہوا ہوں‌ :( اور یہ مت پوچھیئے گا کہ کیا کام کیا۔ بہت افسوس ہوگا :roll:
  10. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    باجو کہا تو تین ماہ کا جاتا ہے۔ لیکن اگر رش کم ہو تو تین ہفتے میں‌ بھی مل سکتا ہے ویزہ ورنہ تین ماہ بھی لگ سکتے ہیں اگر رش سیزن ہو، جیسا کہ ابھی اگلے ماہ سے رش سیزن شروع ہو جائے گا
  11. قیصرانی

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    آج یہاں ایک دوست سے کچھ کام تھا، بائی دی وے ان سے بات ہو رہی تھی تو ان کی بہن نے یہی بات کہی کہ وہاں پارلیمنٹ میں وہ دو ڈھائی سو بندر بیٹھے ہمارے ملک کی قسمت کا فیصلہ کر رہے ہیں اور ہم مزے میں‌ ہیں کہ کچھ پتہ ہی نہیں
  12. قیصرانی

    گندم کے جواب میں چنے

    جواب درست کوا سفید بھی تو ہوتا ہے، بس تلاش کرنا پڑتا ہے :wink: پانی بند کرکے نہانے سے بندہ گیلا کیوں نہیں ہوتا؟ :roll:
  13. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    اور ایک اور مزے کی بات۔ اگر آپ نے یو کے وزٹ کیا ہو تو اگلے دس سال تک آپ کو انٹرویو وغیرہ کی ضرورت نہیں پڑتی، صرف فارم فل کرکے پاس پورٹ بھیج دینے سے کام بن جاتا ہے میرا ویزہ پورے ای یو یعنی یورپین یونین کے لئے ویلڈ ہے۔ لیکن برطانیہ کے لئے الگ سے ویزہ :?
  14. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    باجو کچھ اس طرح‌سے ہوتا ہے کہ آپ کو اسی یورو فیس ادا کرکے ویزہ لینا پڑتا ہے۔ عموماً وزٹ ویزہ چھ ماہ کے عرصے کے لئے ویلڈ ہوتا ہے۔ یعنی چھ ماہ کے دوران آپ کبھی بھی وزٹ کر سکتے ہیں۔ اس لئے ویزہ لینے کے وقت سے لے کر چھ ماہ تک کے لئے پاس پورٹ ‌ویلڈ ہو تاکہ کوئی مسئلہ نہ پیش آئے اس کے علاوہ...
  15. قیصرانی

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    جنگ آن لائن کے مطابق یہ دیکھیئے ذرا
  16. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    زبردست خبر ہے۔ لگتا ہے کہ کوئی گڑبڑ ہوئی ہے :D مذاق برطرف، بہت اچھی ٹیم پرفارمینس رہی ہے۔ مبارکباد
  17. قیصرانی

    گندم کے جواب میں چنے

    اور کون دیکھے گا بیمار کو :( برف باری اور ژالہ باری میں‌کیا فرق ہے؟
  18. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ہممم۔۔۔ اب اس ساری پوسٹ کا مطلب بھی سمجھا دیں :roll: :D
  19. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    باجو میرا پاس پورٹ جون میں ایکسپائر ہو رہا ہے اور ویزہ لینے کے لئے پاس پورٹ پر کم از کم چھ ماہ کی مدت باقی ہو
Top